فیصل آباد:(اے پی پی )تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں جھنگ روڈ پر ٹرک اور مسافر بس آپس میں ٹکرا گئے۔ خوفناک حادثے کے نتیجہ میں 15 افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور زخمیوں کو الائیڈ اسپتال منتقل کر […]
خبرنامہ پنجاب
فیصل آباد: ٹرک اور مسافر بس میں خوفناک تصادم ،15 افراد جاں بحق
-
ملتان: سزائے موت کے قیدی کو آج تختہ دار پر لٹکایا جائے گا
ملتان:(اے پی پی ) میاں چنوں کے علاقے چھب کلاں میں انوارالحق نامی مجرم نے لین دین کے تنازع پر سال 2000 میں فائرنگ کر کے اپنے رشتے دار کو موت کی گھاٹ اتار دیا تھا۔ جس پر سیشن کورٹ خانیوال نے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنایا جبکہ اعلیٰ عدالتوں نے موت کا […]
-
جھنگ فیصل آباد روڈ پرتیز رفتار بس اور ٹرالرمیں ٹکر، 19مسافر جاں بحق 12زخمی ،5 زخمیوں کی حالت نازک
لاہور:(اے پی پی )تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقہ چک نمبر 75ج ب اڈا سوہل، پینسر کے نزدیک جھنگ فیصل آباد روڈ پر منگل کی رات کے پچھلے پہر تیز رفتار مسافر بس ٹرالر کے ساتھ ٹکراگئی جس کے نتیجے میں عورتوں اور بچوں سمیت19مسافر جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے۔ حادثہ کے بعد بس اور ٹرالر ڈرائیور […]
-
ملتان: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد
ملتان:(آئی این پی )نیو ملتان کے علاقے میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران چار مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ جن سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم شناخت ظاہر نہیں کر ا سکے تھے جس کے باعث حراست میں […]
-
اورنج لائن کے مخالفین نے کبھی پبلک ٹرانسپورٹ میں سفر نہیں کیا: شہباز شریف
لاہور:(اے پی پی) وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اورنج لائن منصوبے کے لئے اشرافیہ کے خلاف اعلانِ جنگ کردیا، کہتے ہیں کہ منصوبے کی حمایت میں مال روڈ پر جلسے کے لئے جلد کال دیں گے۔ ایکسپو سنٹر لاہور میں بلدیاتی نمائندوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اورنج […]
-
صدرمملکت نے پاکستان اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون اور تبادلوں کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پرزوردیا
اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے دہشت گردی کی لعنت سے مل کر نبرد آزما ہونے کے لئے پاکستان اور ترکی کے درمیان تعاون کو مزید تقویت دینے کی ضرورت دیا ہے تاکہ نہ صرف دونوں برادر ممالک بلکہ پورے خطے میں امن و استحکام کے قیام کو یقینی بنایا جا سکے۔ […]