لاہور(آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پنجاب میں245افسروں اور34سیاستدانوں کے کالعدم تنظیموں سے رابطے امن دشمنی ہیں ‘ہے ایسے لوگوں کیخلاف گر ینڈ آپر یشن کرکے انکو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا ‘پنجاب میں تر قیاتی فنڈز کا صرف50فیصد استعمال حکمرانوں کی بیڈگورننس کا منہ بو لتا […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب میں245افسروں اور34سیاستدانوں کے کالعدم تنظیموں سے رابطے امن دشمنی ہیں:چوہدری سرور
-
تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں پولٹری انڈسڑی کو بچانے کے لئے قرارداد جمع کروادی
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں پولٹری انڈسڑی کو بچانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی ۔ منگل کے روز تحر یک انصاف کے میاں اسلم اقبال نے جمع کروائی ہے پولٹری انڈسٹری کو بچانے کی لئے چوزے، پولٹری فیڈ، اور ادویات۔ کی قیمتوں میں کمی کریمرغی کی فارمنگ […]
-
سپیکر قومی اسمبلی کامشترکہ اجلاس کی موبائل فون کے ذریعے کوریج کا نوٹس
اسلام آباد (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کی موبائل فون کے ذریعے کوریج کا نوٹس لے لیا‘ قومی اسمبلی اجلاس کی موبائل فون کے ذریعے کوریج پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ ‘ موبائل فون کے ذریعے کوریج کا معاملہ پیمرا کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ […]
-
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی پرآج تک کسی کوسزا نہیں دی گئی:سائرہافضل تارڑ
اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ایکٹ کی خلاف ورزی پر آج تک کسی کو سزا نہیں دی گئی، مزید سزاؤں میں اضافے کا کوئی فائدہ نہیں ، پہلے سے موجودہ قوانین پر عملدرآمد کی ضرورت ہے، رجسٹرڈ […]
-
حافظ آباد:دومختلف حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق ، ایک زخمی
حافظ آباد(آئی این پی )حافظ آباد میں دو مختلف حادثات میں میاں بیوی سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں مقیم ڈاکٹر محمد جاوید کے والد خوشی محمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ موٹر سائیک پر سوار ہو کر حافظ آباد سے گاؤں ونیکے تارڑ […]
-
فیصل آباد:سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے دو سہولت کار گرفتار
فیصل آباد:( اے پی پی )سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور میں ملوث دوسہولت کاروں کو فیصل آباد سے حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ دونوں ملزموں کو لاہور سے پکڑے جانے والے ملزموں سے حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں حراست میں لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حساس ادارے اور کائونٹر ٹیررازم […]