علی پور:(اے پی پی)علی پور میں مسافر کوچ اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور دس شدید زخمی ہوگئے۔ مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور میں حمزے والی کے قریب ملتان سے آنے والی مسافر کوچ اچانک مخالف سمت سے آنے والے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ حادثے کے نتیجے میں […]
خبرنامہ پنجاب
علی پور:مسافرکوچ اورڈمپر میں تصادم، 7 افراد جاں بحق
-
قصورمیں مبینہ پولیس مقابلہ،2 ڈاکو ہلاک
قصور:(اے پی پی)قصور میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے ،ڈاکووٴں کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رات گئے قصور کے علاقے پھول نگربستی کلی میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے،مارے جانے والے ڈاکووٴں کے قبضے سے اسلحہ اور نقدی بھی برآمد کر لی گئی، پولیس کا […]
-
ای سی سی نے توانائی سے متعلق 8 تجاویز کی منظوری دیدی
اسلام آباد:(اے پی پی)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس کے تعاون سے نارتھ ساوٴتھ گیس پائپ لائن، گوادر نواب شاہ ایل این جی ٹرمینل اور گیس پائپ لائن سمیت توانائی کے شعبے سے متعلقہ پانچ منصوبوں کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا، […]
-
پنجاب میں مزید 2 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا
پنجاب:(آئی این پی)فیصل آباد اور ساہیوال کی جیلوں میں سزائے موت کے مزید 2 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں قید مجرم عدیل شہزاد کو پھانسی دے دی گئی، مجرم نے 2001 میں پیر محل میں معمولی تنازعے پر ایک عورت اور اس کے 3 بچوں کو قتل کردیا تھا […]
-
اسلام آباد:حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد: (آئی این پی)ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترنول میں کارروائی کی اور کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی کے دو انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ دونوں دہشت گرد ترنول میں حلیہ تبدیل کر کے رہائش پذیر تھے۔ گرفتار دہشت گردوں میں خانیوال کا رہائشی قاری رضوان […]
-
پمز ہسپتال میں میل نرس کی مریضہ سے زیادتی
اسلام آباد:(اے پی پی)پمز ہسپتال میں ڈیوٹی پر تعینات میل نرس نے زیر علاج مریضہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔ تفصیلات کے مطابق پمز ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج مریضہ کو میل نرس کرشن کمار نے رات دو بجے کے قریب زیادتی کا نشانہ بنایا ۔ واقعے کی اطلاع […]