وزیراعلٰی شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست مسترد لاہور:(ملت آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلٰی شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شاہد کریم نے وزیراعلٰی شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی […]
خبرنامہ پنجاب
وزیراعلٰی شہباز شریف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست مسترد
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذاتی دلچسپی سے زینب کا قاتل پکڑا گیا، رانا محمد حیات
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذاتی دلچسپی سے زینب کا قاتل پکڑا گیا، رانا محمد حیات اسلام آباد(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ذاتی دلچسپی اور پولیس کی دن رات کی محنت سے زینب کے قاتل کو پکڑا گیا […]
-
شوکت خانم اسپتال کو بجھوائے گئے نوٹسز کے خلاف حکومت سے جواب طلب
شوکت خانم اسپتال کو بجھوائے گئے نوٹسز کے خلاف حکومت سے جواب طلب لاہور:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہائیکورٹ نے شوکت خانم اسپتال کو ٹیکس کی وصولی کے لیے بجھوائے گئے نوٹسز کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے جواب طلب کر لیا۔ […]
-
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق
عمران خان کو جمہوریت کی ہجے بھی نہیں آتی، سعد رفیق لاہور:(ملت آن لائن) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار لینے کیلئے شیطان سے بھی اتحاد کرنا پڑا تو وہ کرلیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان کو ڈیموکریسی کی اسپیلنگ بھی نہیں آتی، انہیں […]
-
بارہ اکتوبرکا آمرانہ اقدام ملک کی ترقی روکنے کی سازش تھی، شہباز شریف
بارہ اکتوبرکا آمرانہ اقدام ملکی ترقی روکنے کی سازش تھی، شہباز شریف لاہور (ملت آن لائن)پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف کا کہنا ہےکہ 12 اکتوبر1999ء کا آمرانہ اقدام پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کا راستے روکنے کی گھناؤنی سازش تھی۔ لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نےکہا کہ آمرانہ ادوار میں ہمیشہ ملک […]
-
بہاولنگر میں 3 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
بہاولنگر میں 3 سالہ بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا بہاولنگر(ملت آن لائن)سورج گنج کے علاقے میں 3 سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بہاولنگر کے نواحی علاقے سورج گنج میں تین سالہ معصوم بچی کو پڑوسی نوجوان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کے مطابق […]