راولپنڈی: (آئی این پی)راولپنڈی میں تھانہ بنی کے علاقے میں فائرنگ سے حساس ادارے کا ملازم جاں بحق ہو گیا۔راولپنڈی میں تھانہ بنی کے علاقے اصغرمال کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ فائرنگ سے حساس ادارے کا ملازم جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق ہونیوالے حساس ادارے کے ملازم کی لاش ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال منتقل […]
خبرنامہ پنجاب
راولپنڈی میں فائرنگ سے حساس ادارے کا ملازم جاں بحق
-
اسلام آباد کے مسائل کے حل اور ترقی کے لیے بھر پورکام کرنے کی ضرورت ہے: صدر
اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے مسائل کے حل اور ترقی کے لیے بھر پور جذبے اور محنت سے کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت کی پہلی منتخب بلدیہ بہترین کاردگی کی بنیاد رکھ دے۔وہ اسلام آباد کے پہلے منتخب میئر شیخ انصر عزیز سے […]
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز
فیصل آباد:(اے پی پی )حکومتی ہدایا ت کی روشنی میں محکمہ ماحولیات نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع نے بتا یا کہ قبل ازیں متعدد بار ٹرانسپورٹ مالکان کو سختی سے ہدائت کی گئی تھی کہ و ہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں ، بسیں ، […]
-
صدر پا کستان کی رحم کی اپیل مستردخا تون اور 3بچوں کے قا تل کو آج تختہ دار پر لٹکا یا جا ئے گا
فیصل آباد (آئی این پی) صدر پا کستان کی طرف رحم کی اپیل مسترد ہو نے کے بعد خا تون اور 3بچوں کے قا تل کو آج تختہ دار پر لٹکا یا جا ئے گا ۔تفصیلات کے مطا بق15سال پہلے سزا ئے موت کے قیدی رضا آباد کے رہا ئشی عدیل شہزاد نے قریبی رشتہ […]
-
بہاولنگر:کاراورٹریکٹر کے درمیان تصادم،دو افراد جاں بحق
بہاولنگر:(اے پی پی)بہاولنگرکے قریب چشتیاں میں ڈاہرانوالہ موڑپرکاراورٹریکٹرٹرالی کے درمیان تصادم میں دو افراد جاں بحق،دوزخمی ہوگئے۔ پنجاب کے ضلع بہاولنگر کے قریب چشتیاں میں ڈاہرانوالہ موڑ پر کار اور ٹریکٹرٹرالی کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں دوافراد جاں بحق جبکہ دوشدید زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث […]
-
اسلام آباد:راولپنڈی میں بارش، موسم کی خنکی میں اضافہ
اسلام آباد:(آئی این پی)اسلام آباد ، راولپنڈی میں گزشتہ روز وقفے وقفے سے بارش کے بعد موسم خنک ہو گیا ہے ، ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ ساتھ آج مزید بارش کا امکان ہے ۔ راولپنڈی ، اسلام آباد میں ہلکی بارش کا سلسلہ گزشتہ رات وقفے وقفے سے […]