لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی رولز میں ترمیم اور شیڈو کابینہ بنانے کے لئے دائر درخواست پر ہائی کورٹ آفس کا اعتراض ختم کر دیا ۔ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پارلیمانی نظام میں اپوزیشن […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب اسمبلی رولز 1997 میں ترمیم کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
-
سرگودھا:تین خواتین دہشتگرد گرفتار،خودکش جیکٹس،اسلحہ برآمد
سرگودھا:(آئی این پی)سرگودھا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ خواتین دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے 2 ساتھی فرار ہوگئے ۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی خوشاب روڈ بائی پاس کے قریب کی گئی ۔ کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، […]
-
لاہور:مہندی کی تقریب میں اندھی گولی لگنے سے 7 سالہ بچہ جاں بحق
لاہور:(آئی این پی) بلال گنج کے علاقے ملک پارک میں سات سالہ واصف اپنے گھر میں ہونے والی شادی کی تقریب ميں موجود تھا کہ اچانک نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی واصف کو جا لگی۔ واصف کے والدین نے اسے شدید زخمی حالت میں میو ہسپتال منتقل کیا جہاں زخموں کی تاب نہ […]
-
سیالکوٹ: مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، 30 مسافر زخمی
سیالکوٹ:(آئی این پی)پسرور روڈ پر تیز رفتاری کی وجہ سے مسافر بس بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے میں 12 خواتین اور بچوں سمیت 30 افراد زخمی ہو گئے۔ جنہیں فوری طور پر ریسکیو 1122 اور دیگر امدادی اداروں نے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 5 افراد […]
-
ملتان:معمولی تلخ کلامی پرگارڈ کی فائرنگ ،طالبعلم زخمی
ملتان:(آئی این پی) ملتان شہر میں معمولی تلخ کلامی پرکالج کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے طالب علم کو زخمی کردیا۔ گورنمنٹ ایمرسن کالج کے طالبعلم محمد شہباز یوسف اورسکیورٹی گارڈ میں کسی معمولی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس پرگارڈ نے فائرنگ کرکے طالب علم کو زخمی کردیا۔ زخمی شہباز کو فوری طور پر […]
-
حساس اداروں کے الرٹ پر جڑواں شہروں میں اہم عمارتوں کی سیکیورٹی سخت کردی گئی
اسلام آباد (آئی این پی) حساس اداروں کی جانب سے الرٹ جاری کئے جانے کے بعد جڑواں شہروں میں اہم عمارتوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی،بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے گرین بیلٹ کی سرچنگ کے بعد علاقے کو کلیئر قرار دے دیا، بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے […]