لاہور(آئی این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کی قیادت میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل کر دی جبکہ جعلی مشروبات کی ہزاروں بوتلیں قبضے میں لے لیں اور نمونے لیبارٹری میں بھجوا دیئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے […]
خبرنامہ پنجاب
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل
-
سیالکوٹ میں 6 افراد کے قتل کے جرم میں 2 سگے بھائیوں کو پھانسی
سیالکوٹ: سینٹرل جیل میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کے جرم میں 2 سگے بھائیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ سینٹرل جیل سیالکوٹ میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد کو قتل کے جرم میں 2 سگے بھائیوں کو علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ ناصر محمود اور طاہر اقبال […]
-
سانحہ لاہور کے بعد ہر ادارے کو سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایات
لاہور:(آئی این پی)سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد ہر ادارے کو سیکیورٹی بہتر بنانے کی ہدایات جاری کردی گئیں لیکن سرکاری اسپتالوں کی سکیورٹی محکمہ صحت کی نگاہوں سے اوجھل ہے،شہر کے سب سے بڑے میو اسپتال کے چھ دروازوں پر سیکورٹی نہ ہونے کے برابر ہے۔سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد قانون نافذ کرنے […]
-
شہبازشریف کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر
لاہور:(آئی این پی)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کے خلاف ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کرادی گئی۔ لاہورہائی کورٹ میں جوڈیشل ایکٹیوزم پینل اورسول سوسائٹی کی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائرکرائی۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ وزیراعلی شہبازشریف نے اورنج لائن […]
-
کلرکہا:راج کٹاس کاررواں (آج )روانہ ہوگا،انتظامات کو آخری شکل دیدی گئی
اسلام آباد(آئی این پی) انجمن تاریخ وآثار شناسی پاکستان کی مجلس عاملہ یہاں منعقد ہوا جس کی صدارت انجمن تاریخ وآثارشناسی پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر غضنفر مہدی نے کی اجلاس میں انجمن تاریخ وآثار شناسی چکوال کے صدر راجا مجاہد افسر خان چیف آف ڈنڈوت اور خواجہ بابر سلیم پریس کلب چکوال کے صدر اور […]
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات، 4افراد جاں بحق، خواتین سمیت 15زخمی
اوکاڑہ؍ پتوکی؍ راجن پور (آئی این پی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق، خواتین سمیت 15زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو اوکاڑہ کے قریب جی ٹی روڈ پر تیز رفتار ٹرک کی کار کوٹکر کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 3خواتین زخمی ہو گئیں۔پتوکی کے […]