سیالکوٹ:(آئی این پی)سیالکوٹ میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کرکے چودہ مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا،آپریشن کے دوران چار جعلی شہد بنانے والی فیکٹریاں بھی پکڑی گئیں۔ سیالکوٹ کے علاقے تھانہ سول لائنز کی حدود میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر رات گئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا، آپریشن […]
خبرنامہ پنجاب
سیالکوٹ:پولیس کا سرچ آپریشن،14افراد گرفتار
-
لاہورمیں اڈا لکھی ٹبی کے قریب پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک
لاہور:(آئی این پی) جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئےجب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے آڑالیا-پولیس اور سی ٹی ڈی نے لاہور میں جہانیاں کے علاقے اڈا لکھی ٹبی کے قریب خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا جس پر […]
-
جہانیاں:سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک
جہانیاں:(آئی این پی)خانیوال کے قریب جہانیاں میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران دہشتگرد نے خود کو اڑا لیا جس سے چار دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ دو فرار ہو گئے ، محکمہ انسداد دہشتگردی نے لاہور میں دو اور سیالکوٹ میں سات مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ نیشنل ایکشن پلان […]
-
فیصل آباد:سی ٹی ڈی کی کاروا ئی، کا لعدم مذہبی تنظیم کا سر گرم کا رکن گرفتار
فیصل آباد (آئی این پی)سی ٹی ڈی کی کاروا ئی کا لعدم مذہبی تنظیم کا سر گرم کا رکن گرفتار6 کلوبارودی مواد بر آمد اہم انکشاف کی توقع تفصیلات کے مطا بق سی ٹی ڈی نے گز شتہ رات جھمرہ سٹی میں کاروا ئی کر تے ہو ئے کا لعدم مذہبی تنظیم کے سر گرم […]
-
لاہور:عوام کیلئے فری وائی فائی سہولت کا جلد آغاز
لاہور:(اے پی پی)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیرمین عمر سیف کا کہنا ہے کہ لاہور کے عوام کو جلد فری وائی فائی کی سہولت دی جائے گی اور اس کے لیے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں ۔ پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی کے چیرمین عمر سیف کا اپنے سوشل میڈیا پیج پر کہنا تھا کہ لاہور […]
-
قصور اورگوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقا بلوں میں 4 مارے گئے
قصور/گوجرانوالہ (آئی این پی )قصوراورگوجرانوالہ میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران4 ڈاکو مارے گئے جبکہ 3 فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈاکو مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے۔ چندا قلعہ کے قریب ناکے پر روکے جانے پر موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے فائرنگ شروع کر دی۔ تعاقب کے دوران جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ناصر […]