لاڑکانہ(آئی این پی)لاڑکانہ میں مبینہ طور پر زہریلاکھانا کھانے سے ماں بیٹی ہلاک جبکہ دو بچوں کی حالت غیرہوگئی۔ تفصیلات کیمطابق لاڑکانہ میں مبینہ طور پر زہریلا کھاناکھانے سے مسیح خاندان کے دو بچوں کی حالت غیر ہوگئی جبکہ ماں اور بیٹی زندگی کی بازی ہارگئیں۔ بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ بچوں نے […]
خبرنامہ پنجاب
لاڑکانہ،مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے ماں بیٹی ہلاک، 2بچوں کی حالت غیر
-
قائم مقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے قائمقام ڈی جی نیب پنجاب کی تقرری کے خلاف درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست مقامی شہری عمران طالب نے ندیم شیخ کی وساطت سے دائر کی ہے جس میں موقف […]
-
لاہور:اقبال ٹاؤن میں پولیس کا سرچ آپریشن، 35 مشتبہ افراد گرفتار
لاہور:(اے پی پی)اقبال ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ جس میں مون مارکیٹ اور گردو نواح کے علاقوں سے 35 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے افراد شناختی کوائف کی جانچ پڑتال میں کوائف پورے نہ ہونے کی وجہ سے مشکوک قرار دیئے گئے۔ پولیس نے شناختی کوائف کی تصدیق […]
-
پنجاب اسمبلی: پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کا ایوان میں دھرنا
لاہور:(اے پی پی)پاناما لیکس کے معاملے پر لاہور میں پنجاب اسمبلی سیاسی اکھاڑا بن گئی۔ اپوزیشن لیڈر کی قیادت میں ارکان نے پاناما لیکس کے خلاف تحریک التواء پر بحث کی اجازت نہ ملنے پر خوب احتجاج کیا۔ حکومت مخالف نعرے لگے تو حکومتی ارکان نے بھی نعروں سے جواب دے ڈالا۔ اپوزیشن نے خاموشی […]
-
پاناما لیکس؛ لاہورہائیکورٹ میں شریف خاندان کے خلاف ایک اوردرخواست سماعت کیلئے منظور
لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے پانامہ لیکس کی بنیاد پر وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کے خلاف دائر کی گئی ایک اور درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں شہری اخترحسین کی جانب سے پانامہ لیکس کی بنیاد پرشریف خاندان کے خلاف […]
-
وزیراعلیٰ پھرسے جذباتی:میز پرمکوں کی برسات کردی
لاہور:(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف تقریب میں خطاب کے دوران انتہائی جذباتی ہوگئے اور تقریر کے دوران ڈائس سے ہٹ کر میز پر زور دار مکوں کی برسات کر دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب لاہور میں اورنج لائن میٹرو سیمینار سے خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران انہوں نے اورنج […]