لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما چودھری پرویزالٰہی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود نے یہاں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔ خالد محمود نے چودھری شجاعت حسین کی وزارتِ عظمیٰ اور […]
خبرنامہ پنجاب
چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے برطانوی رکن پارلیمنٹ خالد محمود کی ملاقات
-
بہاولنگر،ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے نومولود بچی جاں بحق
بہاولنگر:(آئی این پی )بہاولنگر میں ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے نومولود بچی جاں بحق ہو گئی۔ ورثا نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کر دیا۔بہاولنگرکے علاقے جٹو والا کے رہائشی محمد اعجاز نے اپنی بیوی کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گائنی وارڈ میں داخل کرایا۔ تکلیف بڑھ جانے پر کئی بار ڈاکٹرز کو بلایا گیا […]
-
لاہور،مال روڈ پر ٹریفک حادثہ ، ایک شخص جاں بحق ، دو زخمی
لاہور (آئی این پی )لاہور میں مال روڈ پر ٹاؤن ہال کے قریب ٹرک نے کار کو کچل ڈالا جس سے کار ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔ مال روڈ ٹاؤن ہال کے قریب تیز رفتار ٹرک بے قابو ہوکر اپنے آگے جانیوالی کار سے جا ٹکرایا ۔کار ڈرائیور سے بے قابو ہو […]
-
فیصل آباد: زہریلا کھانا کھانے سے 2 خواتین جاں بحق، 2 کی حالت نازک
فیصل آباد:(اے پی پی) تھانہ نشاط آباد کے علاقہ میں رہائش پذیر خواتین کی رات کے کھانے کے بعد حالت خراب ہو گئی۔ جنھیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں 35 سالہ نذیراں اور 18 سالہ مہوش دم توڑ گئیں۔ اسپتال لائے گئے 4 افراد میں سے 3 کی حالت نازک بیان کی […]
-
لاہور: ٹاؤن ہال کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق
لاہور:(اے پی پی)پولیس کے مطابق ٹاؤن ہال کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر اپنے آگے جانے والی کار سے جا ٹکرایا۔ حادثے کی وجہ سے کار بری طرح تباہ ہو گئی اور کار ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو 1122 کی گاڑیاں موقع پر […]
-
ملتان: حساس اداروں اور پولیس کا سرچ آپریشن، 13 افراد گرفتار
ملتان:(اے پی پی)حساس اداروں اور پولیس نے جانب سے دہلی گیٹ کے علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 13 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد سے اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سرچ […]