ملتان:(اے پی پی) قتل کے الزام میں سزائے موت پانے والے تین مجرمان کو بدھ کے روزتختہ دارکے حوالے کردیا گیا، آج ہی ایمنسٹی انٹرنیشنل نامی ادارے نے پاکستان کو چین اورایران کے بعد سزائے موت دینے والے ممالک میں تیسرا ملک قرار دیا ہے۔ سینئر جیل اہلکار چوہدری ارشد سعید آرائیں کے مطابق سزائے […]
خبرنامہ پنجاب
سزائے موت کے تین مجرمان تختہ دار کے حوالے
-
چکوال، ویگن کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 افراد شدید زخمی
چکوال۔:(اے پی پی )کلر کہار چوآسیدنشاہ روڈ پر وہولہ کے قریب تیز رفتار ویگن کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ محمد اقبال نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا عمیر اقبال اور علی حسن ولد ناصر شاہ موٹر سائیکل پر ڈلوال سے چوآسیدنشاہ جا رہے تھے کہ […]
-
پولیس کا منشیات فروشوں/ناجائزاسلحہ کیخلاف کارروائی جاری،11ملزمان گرفتار
سرگودھا :(اے پی پی ) پولیس نے منشیات فروشوں اورناجائز اسلحہ کیخلاف کارروائی جاری رکھتے ہوئے ہیروئن 335گرام، چرس400گرام، افیون 700گرام اور ناجائز اسلحہ برآمدکر کے11ملزمان کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرسرگودہا کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کی ہدایت پر منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے احسان […]
-
گجرات،کھیتوں میں اونٹ داخل ہونے کی سزا ، زمیندار کا محنت کش پر وحشیانہ تشدد
گجرات (آئی این پی) گجرات میں بااثر زمیندارنے اونٹ کھیتوں میں داخل ہونے پر 55 سالہ غریب محنت کش کو اغواء کے بعد ڈنڈوں سوٹوں سے سرعام وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد زبردستی سر مونڈ دیا۔ ڈھوک گجراں کے رہائشی 55 سالہ بوڑھے محنت کش کا اونٹ قریبی کھیتوں میں داخل ہو گیا […]
-
چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت
اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر نا اہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں ریمارکس دیئے کہ ایک شخص اسلامی تعلیمات سے نابلد ہے، آئین کے آرٹیکل 63,62 پر پورا نہیں اترتا تو وہ نا اہل ہو گا،آئین کے آرٹیکل 63,62 کی […]
-
تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1479.22فٹ ، منگلا ڈیم میں 1135.30فٹ ہو گئی
اسلام آباد :(اے پی پی) تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1479.22فٹ اور منگلا ڈیم میں 1135.30فٹ ہو گئی ہے۔ بدھ کو ارسا کی طرف سے جاری کیے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 67800کیوسک اور اخراج 13200کیوسک جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 79600اور اخراج 14800کیوسک ریکارڈ کیا […]