خبرنامہ پنجاب

پنجاب اسمبلی میں پانامالیکس کے خلاف حکومتی قرارداد منظور

  • لاہور:(اے پی پی) پنجاب اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پاناما لیکس کے خلاف پیش کردہ قرارداد منطور کرلی۔اسپیکر رانا محمد اقبال کی سربراہی میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کارروائی کے آغاز کے ساتھ ہی ایوان میں موجود اپوزیشن کے ارکان نے احتجاج کرنا شروع کردیا اور اسپیکر کے ڈائس […]

  • قصور میں سرچ آپریشن کے دوران4اشتہاری گرفتار

    لاہور:(اے پی پی )قصورپولیس نے سرچ آپریشن کے دوران4اشتہاری اور 10افرادکو حراست میں لیکر غیرقانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او قصور سیدعلی ناصررضوی کی ہدایات پر ایس پی انویسٹی گیشن بقاء محمدبگٹی کی زیرنگرانی ضلع بھرکے 20 مختلف مقامات پر سرچ آپریشن کئے گئے جس کے نتیجہ میں 4 اشتہاری اور10افرادکو […]

  • لاہور:جناح ہسپتال میں خاتون نے چوتھی منزل سے کود کر خودکشی کر لی

    لاہور:(اے پی پی)جناح ہسپتال میں زیر علاج خاتون نے خودکشی کر لی ، تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال لاہور میں زیر علاج خاتون میڈیکل وارڈ نمبر 3 میں زیر علاج تھی اور چند روز سے اس کا علاج کیا جا رہا تھا ۔ آج صبح اچانک اس نے وارڈ کی کھڑکی کھول کر چھلانگ لگا […]

  • میانوالی:ایم ایم روڈ پر کنٹینر بس میں تصادم ، 8 جاں بحق

    میانوالی:(اے پی پی)میانوالی میں ایم ایم روڈ پر چاندنی چوک کے قریب بس اور کنٹینر میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ڈرائیور کنٹینر پر قابو نہ رکھ سکا جس کے باعث کنٹینر سامنے سے […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری سے پاکستان سمیت پورے خطے کو فائدہ پہنچے گا:شہبازشریف

    لاہور:(اے پی پی)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام ہورہاہے اور ان منصوبوں سے پاکستان سمیت پورے خطے کوغیر معمولی فائدہ پہنچے گا۔ لاہورمیں چین کے قونصل جنرل یوبورن نے وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ، جس میں باہمی دلچسپی کے […]

  • لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے مزید 3 مجرموں کو پھانسی

    لاہور:(اے پی پی)کوٹ لکھپت جیل میں 2 سگے بھائیوں سمیت قتل کے 3 مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں قتل کے 3 مجرموں کو علی الصبح پھانسی دی گئی۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے اور غیر متعلقہ افراد کو جیل کی طرف […]