شیخوپورہ:(اے پی پی)شیخوپورہ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران چھ دہشت گرد ہلاک اور چار فرار ہوگئے،ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب بھر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ رات گئے شیخوپورہ میں سگیاں پل کے […]
خبرنامہ پنجاب
شیخوپورہ:پولیس کی کارروائی،6دہشتگرد ہلاک
-
پاکستانی سیاستدانوں سے نیب کی تحقیقات کرانے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر
لاہور:(اے پی پی) پانامہ لیکس میں شامل پاکستانی سیاستدانوں کی نیب سے تحقیقات کرانے کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ جوڈیشل ایکٹیوازم پینل کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار کیا کہ پانامہ لیکس کے مطابق وزیراعظم اور ان کے خاندانوں غیر قانونی […]
-
لاہور: سی ٹی ڈی کی سگیاں پل کے قریب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک
لاہور:(اے پی پی)کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر شیرا کوٹ کے علاقے میں دریا کے کنارے واقع کچی آبادی میں چھاپہ مارا۔ سی ٹی ڈی ریڈ کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ جوابی فائرنگ میں چھ دہشت گرد مارے گئے جبکہ انکے چار ساتھی اندھیرے کا فائڈہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں […]
-
تحریک انصاف کا این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا مطالبہ
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف نے این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے پر پولنگ اسٹیشن کے اندر اور باہر فوج تعینات کرانے اور عدالتی افسران کو آر اوز اور ڈی آر اوز لگانے کا مطالبہ کر دیا۔ منگل کو تحریک انصاف کے چیئرمین کی ترجمان اور […]
-
خواجہ سعد رفیق کی پی ٹی سی ایل کو دھمکی
اسلام آباد:(آئی این پی)وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے پی ٹی سی ایل کو دھمکی دے دی اگرواجبات ادا نہ کئے گئے تو ریلوے کی زمین سے گزرنے والی پی ٹی سی ایل لائنیں کاٹ دی جائیں گی ،سردارفتح محمد کہتے ہیں،آٹھ سو ملین ڈالرکی ادائیگی پراسحاق ڈارکی خاموشی سمجھ سے بالاترہے۔ سینیٹ کی قائمہ […]
-
ایل پی جی کی قیمت میں5روپے فی کلو اضافہ
اسلام آباد:(اے پی پی )ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا، گھریلو سلنڈر میں ساٹھ اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں دو سو چالیس روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں قیمتوں میں اضافے کے باعث ایل پی […]