ڈیرہ غازیخان ( آن لائن)بجلی کی 18سے 20گھنٹوں کی بدترین ظالمانہ لوڈشیڈنگ اور اوور بلنگ کے خلاف شہریوں کا کمشنر آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،کچہری روڈ کو رکاوٹیں کھڑی کر کے ٹریفک کیلئے بند کر دیا مظاہر ین نے بینر اور پلے کارڈ اٹھا کر حکومت مخالف شدید نعرہ بازی کی کمشنر ڈیرہ کی یقین […]
خبرنامہ پنجاب
ڈی جی خان ،بجلی کی 18سے 20گھنٹوں کی بدترین ظالمانہ لوڈشیڈنگ
-
ڈیری غازی خان :مدرسے کی چھت گرگئی ، 6 بچے جاں بحق
ڈیرہ غازی خان:(اے پی پی)ڈیرہ غازی خان میں مدرسے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق اور 22 سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت بچے مدرسے میں تعلیم حاصل کر رہے تھے کہ بارشوں کے باعث بوسیدہ ہونے والی چھت اچانک نیچے آ گری […]
-
لاہور،دیرینہ دشمنی پرکاہنہ میں فائرنگ ، دو افراد جاں بحق
لاہور (آئی این پی )لاہور میں کاہنہ کے علاقے وڑائچ چوک میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کر کے دو افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کے مطابق کاہنہ کے نواحی گاؤں وڑائچ میں دیرینہ دشمنی پر دو […]
-
فیصل آباد:میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران اٹھائیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
فیصل آباد:(اے پی پی)سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بارہ رکنی ڈکیٹ گینگ گرفتار کر لیا، ملزمان نے شہر میں سو سے زائد وارداتیں کیں،سینکڑوں موٹر سائیکل چوری کیں، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئیں موٹر سائیکلیں، نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایس ایس پی انویسٹی […]
-
فیصل آباد:حساس اداروں کا سرچ آپریشن،28مشتبہ افراد گرفتار
فیصل آباد:فیصل آباد میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران اٹھائیس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب بھر میں سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، رات گئے فیصل آباد کے شہر جڑانوالہ اور کھرڑیانوالہ میں پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ […]
-
لاہورکی کوٹ لکھپت جیل میں ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی
لاہور:(آئی این پی) کوٹ لکھپت جیل میں قید سزائے موت کے ایک اور مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ کوٹ لکھپت جیل لاہور میں سزائے موت کے 2 قیدیوں کو محمد اسلم اور فرخ شہزاد کو پھانسی دی جانی تھی۔ فرخ اسلم اور مدعی کے درمیان صلح ہو جانے پر اس کی سزا پر عملدرآمد […]