قندیل بلوچ قتل: حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر برطرف ملتان (ملت آن لائن)ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے 15 ماہ گزرنے کے باوجود حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر کو برطرف کردیا گیا ہے ۔ ملتان میں تھانہ مظفرآباد کے سب انسپکٹر اور قندیل بلوچ قتل کیس کے تفتیشی افسر […]
خبرنامہ پنجاب
قندیل بلوچ قتل: حتمی چالان جمع نہ کرانے پر تفتیشی افسر برطرف
-
لاہور میں نامعلوم افراد نے خاتون ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا
لاہور میں نامعلوم افراد نے خاتون ٹیچر پر تیزاب پھینک دیا لاہور(ملت آن لائن)جوبلی ٹاؤن میں نامعلوم افراد نے خاتون اسسٹنٹ پروفیسر پر تیزاب پھینک دیا جس سے خاتون اور ان کے 2 بچوں کی آنکھیں متاثر ہوئیں۔ پولیس کے مطابق خاتون اسسٹنٹ پروفیسر انیلا اپنی 12 سالہ بیٹی عائشہ اور 8 سالہ بیٹے سلمان […]
-
تحریک انصاف میں اختلافات: عثمان ڈار اور فردوس عاشق میں ٹھن گئی
تحریک انصاف میں اختلافات: عثمان ڈار اور فردوس عاشق میں ٹھن گئی تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے اور پارٹی رہنماؤں فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز قبل عہدے داروں کے خلاف سیالکوٹ میں ہونے والے پارٹی کنونشن میں سنگین الزامات لگائے تھے […]
-
نامعلوم افراد کی ’’ پنجاب ‘‘میں انٹری پر پابندی
نامعلوم افراد کی ’’ پنجاب ‘‘میں انٹری پر پابندی لاہور(ملت آن لائن) ’’پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ کے ساتھ ریلیز ہونے والی فلم’’نامعلوم افراد 2‘‘ پر پنجاب بھر میں پابندی لگادی گئی ہے۔ 5 اکتوبر کو جاری ہونے والے پنجاب حکومت کے نوٹی فکیشن کے مطابق فلم’نامعلوم افراد 2 ‘کے خلاف مختلف اور مسلسل شکایات آرہی تھی […]
-
نوازشریف کے خلاف بغاوت کی درخواست سماعت کیلیے منظور
نوازشریف کے خلاف بغاوت کی درخواست سماعت کیلیے منظور لاہور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ شہری کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے جس میں […]
-
پنجاب میں کمپنیاں بناکرمنظور نظرافراد کونوازا جارہا ہے، لاہورہائیکورٹ
پنجاب میں کمپنیاں بناکرمنظور نظرافراد کونوازا جارہا ہے، لاہورہائیکورٹ لاہور(ملت آن لائن)ہائی کورٹ کے جسٹس مظاہرعلی نے صاف پانی کی فراہمی کےکیس کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ پنجاب میں کمپنیاں بنا کرمنظور نظرافراد کو نوازا جارہا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں صاف پانی کی فراہمی کےکیس پرسماعت ہوئی، کمپنیوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے […]