لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم نہ کرنے کے خلاف درخواست پر حکم دیا ہے کہ معذور افراد کو سہولیات فراہم کرنے کے قوانین پر عمل درآمد کیا جائے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شیراز ذکاء ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی جس میں معذور […]
خبرنامہ پنجاب
معذور افراد کو پبلک مقامات پر سہولیات فراہم کی جائیں :لاہور ہائیکورٹ
-
لاہور:گھریلو نا چاقی کے باعث 3 بچوں کی ماں نے زہر کھا کر خود کشی کر لی
لاہور:(آئی این پی)نشتر کالونی میں 3 بچوں کی ماں نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ خاتون کی حالت غیر ہونے پر پڑوسیوں نے اسپتال پہنچایا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکی۔ اسپتال ذرائع نے موت کی وجہ زہر بتائی۔ خاتون کے بھائی اور چچا نے الزام لگایا ہے کہ سعدیہ کو اس […]
-
پنجاب: پولیس کا مختلف شہروں میں سرچ آپریشن، سیکڑوں مشتبہ افراد گرفتار
لاہور:(آئی این پی)پولیس نے کوٹ لکھپت کے گردونواح میں سرچ آپریشن کیا۔ کرایہ داروں کے کوائف کی بائیو میٹرک ڈیوائس کے ذریعے تصدیق کی گئی۔ نامکمل کوائف پر 10 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کرایہ داری ایکٹ پر عملدرآمد نہ کرنے والے 3 مالکان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ سیالکوٹ […]
-
ملتان: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 12 سالہ بچہ جاں بحق، ڈرائیور گرفتار
ملتان:(آئی این پی)سرور روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی نے موڑ کاٹتے ہوئے 12 سالہ بچے کو ٹکر مار دی۔ جس سے اکمل نامی بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ شہریوں نے فرار ہونے کی کوشش کرنے والے ٹریکٹر ڈرائیور کو پکڑ لیا اور پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹریکٹر […]
-
حکومت تعلیم کے فروغ میں سنجیدہ ہے، تعلیمی اداروں کو ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے:ممنون حسین
اسلام آباد:(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے وفاقی اردو یونیورسٹی میں اصلاحات کے عمل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت تعلیم کے فروغ میں سنجیدہ ہے اور تعلیمی اداروں کو ہر ممکن وسائل فراہم کئے جائیں گے۔ انہوں نے یہ بات وفاقی اردو یونیورسٹی کی ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس […]
-
ینگ ڈاکٹرز ے ت خواہوں میں اضافے اور و ٹائم اپ گریڈیش کے لیے احتجاج کا اعلا کردیا
لاہور(آ لاء ) ینگ ڈاکٹرز ے ت خواہوں میں اضافے اور و ٹائم اپ گریڈیش کے لیے صوبے بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں بھرپور احتجاج کا اعلا کر دیا۔ 13اور21 اپریل کو صوبے بھر کے ہسپتالوں کے سام ے روڈ بلاک کریں گے ۔ اگر حکومت ے ا کے مطالبات ہ ما ے تواحتجاج کے […]