جیکب آباد (آئی این پی )جیکب آباد میں شادی کی پہلی ہی رات بیوی کو قتل کر کے فرار ہونے والا ملزم پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ چار روز قبل جیکب آباد تھانہ سول لائن کی حدود اے ڈی سی کالونی میں ملزم قلندر بخش نے اپنی نئی نویلی […]
خبرنامہ پنجاب
جیکب آباد،شادی کی پہلی رات بیوی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
-
لاہور میں ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس موجود رہے گا
لاہور (آئی این پی ) لاہور پر ابر آلود موسم کے ساتھ گرمی کا احساس بھی موجود رہے گا۔ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور پر ہلکے بادل موجود رہیں گے تاہم کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔ […]
-
عدالت نے تین بچے دادا کی تحویل سے لے کر ماں کے حوالے کر دیئے
لاہور (آئی این پی ) میاں بیوی کے لڑائی جھگڑوں سے بچوں کے دلوں میں مامتا کی محبت بھی کم ہونے لگی۔ عدالتی حکم کے باجود بچوں نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے دو بیٹیوں اور ایک بیٹے کو دادا کی تحویل سے لیکر ماں کے حوالے کیا تو بچوں نے […]
-
سرگودھا،ڈی ایچ کیو میں ینگ ڈاکٹرز نے مریض کے رشتہ داروں پر ہلہ بول دیا
سرگودھا (آئی این پی ) سرگودھا کا ڈی ایچ کیو ہسپتال میدان جنگ بن گیا ، ینگ ڈاکٹرز اور نون لیگی ایم این اے کے کزن کے درمیان جھگڑے کے بعد مریضْ رل گئے۔ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث ایمرجنسی میں خاتون سمیت دو مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ سرگودھا کا ڈی ایچ […]
-
نیشنل ایکشن پلان پر نیک نیتی سے عمل نہیں کیا گیا،پروی الٰہی
لاہور:(اے پی پی)مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے نیشنل ایکشن پلان پر نیک نیتی سے عمل نہیں کیا گیا، پنجاب میں فوجی کارروائی درست اقدام ہے۔ لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر وکلا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی کا کہنا تھا پنجاب کی موجودہ صورت حال […]
-
خواجہ حسان کو اجلاس کی صدارت سے روکنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ حسان کو سرکاری اجلاسوں کی صدارت سے روکنے کے لیے دائر درخواست پر سماعت 25 اپریل تک ملتوی کر دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ خواجہ حسان سرکاری […]