لاہور:(آئی این پی)پولیس کے مطابق علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ جس میں شہریوں کے شناختی کوائف چیک کئے گئے تاہم شناختی کوائف فراہم نہ کرنے پر 24 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ زیر حراست افراد سے مزید تحقیقات جاری ہے۔ دوسری جانب ملتان […]
خبرنامہ پنجاب
لاہوراورملتان میں پولیس کا سرچ آپریشن، 34 مشتبہ افراد گرفتار
-
بہاولنگر: رکشہ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم، 5 افراد جاں بحق
بہاولنگر: (آئی این پی) ہارون آباد روڈ پر تیز رفتار ٹرالی مخالف سمت سے آنے والے رکشے سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ میں 5 افراد سکینہ بی بی، محمد بخش، منظور احمد، محمد ممتاز اور ایک نامعلوم بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 2 افراد کو زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ اسپتال […]
-
ڈولفن فورس وی آئی پی نہیں عام آدمی کو تحفط کیلئے بنائی احتتساب سے کارکردگی بہتر ہوگی:شہباز شریف
لاہور:(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بروقت کارروائی کر کے جرائم پیشہ افراد کوگرفتار کرنے والے شادمان سیکٹر کے ڈولفن فورس کے جوانوں نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ نے ڈولفن فورس کے جوانوں کو جرائم پیشہ افراد کیخلاف بروقت کارروائی کر کے گرفتار کرنے پر شاباش دیتے ہوئے انکی صلاحیتوں کو سراہا۔ ڈولفن فورس […]
-
لاہور کے تمام پارکس، دو اتوار بازار سکیورٹی وجوہ پر بند
لاہور: گلشن اقبال پارک میں گزشتہ اتوار کو پیش آنے والے سانحےکے بعد مقامی انتظامیہ نے شہر کے تمام پارکس کو سیکیورٹی انتظامات مکمل ہونے تک عوام کے لیے بند کردیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے ممکنہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر لاہور کے تمام پارکس کو عوام کے لیے بند […]
-
لاہور پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، 17 افراد گرفتار
لاہور (آئی این پی )لاہور کے علاقہ علامہ اقبال ٹاؤن اور گلشن اقبال کے علاقوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 17 افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشن مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔ ڈی ایس پی اقبال ٹاؤن رانا اشفاق کی قیادت میں کئے جانے […]
-
لاہور:صحت مند خون کی فراہمی کیلئے بلڈ بینکنگ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
ملتان اور بہاولپور کے ریجنل بلڈسینٹرز انڈس ہسپتال کراچی کو آؤٹ سورس کرنے پر غور/انڈس ہسپتال پہلے ہی طیب اردگان ہسپتال اور لدھڑہسپتال کو احسن طریقہ سے آپریٹ کر رہا ہے‘خواجہ سلمان رفیق لاہور(آئی این پی)پنجاب کے عوام کو صحت مند اور معیاری خون اور اس کے اجزاء کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے سینٹرلائزڈ بلڈ […]