خبرنامہ پنجاب

رینجرز کو صوبے میں آپر یشن جاری رکھنا چاہیے‘ چوہدری سرور

  • لاہور(آئی این پی) سابق گور نر وتحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ(ن) لیگ نے اداروں کو تباہ کر نے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے ‘ آخری دہشت گردکے خاتمے کیلئے رینجرز کو صوبے میں آپر یشن جاری رکھنا چاہیے ‘حکمرانوں کو ملکی سالمیت اور خودمختاری کے تحفظ سے […]

  • وزیراعلی نے لیپ ٹاپ سکیم کا جائزہ لینے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی بنا دی

    چیئرمین پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ ڈاکٹر عمر سیف کی سربراہی میں قائم کمیٹی میں ایڈیشنل سیکرٹری ہائرایجوکیشن ، ڈائریکٹر آئی ٹی پنجاب یونیورسٹی، چیف پی اینڈڈی اور ایم ڈی پیپرا شامل ہیں ‘ کمپنی کو حکومت ایکسپورٹ فیس اور ٹیکس کی مد میں رعایت فراہم کرے گی لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف […]

  • حقو ق نسواں بل واپس لیا جائے‘محمودالرشید ‘اسمبلی گھیراؤ کا اعلان

    اگر حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک جاری رکھا تو کسی بھی صورت خاموش نہیں رہیں گے ‘ زراعت کے حوالے سے حکومت ڈرامہ رچا رہی ہے حکومت جھوٹے اعلانات کرکے کسانوں کو بیوقوف بنا رہی ہے و زیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ کسان پیکج پر کتنا عمل ہوا سوالیہ نشان […]

  • وائیس چیرمین کے بھائی سمیت پانچ افراد کی 18سالہ شادی شدہ لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی

    پسرور(آن لائن)تھانہ صدر کی حدود اونچاپہاڑنگ میں وائیس چیرمین کے بھائی سمیت پانچ افراد کی 18سالہ شادی شدہ لڑکی سے اغوا کے بعد گینگ ریپ اوباش لڑکی کوزخمی حالت میں چھوڑ کر فرار دونوں تھانوں کی پولیس جگہ کا تعین کرتی رہی متاثرہ لڑکی کی بیوہ والدہ اپنی بیٹی کو مقدمہ کے اندراج کے لیئے […]

  • وفا قی پولیس کی جرائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروئیاں:3افغانیوں سمیت 6 ملزمان گرفتار

    اسلام آباد (آن لائن) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 3افغانیوں سمیت 6 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے مسروقہ کا راور شراب بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔تفصیلا ت کے مطا بق تھا […]

  • پنجاب اسمبلی اراکین کی دو نمبریاں

    لاہور:(اے پی پی)ارکان پنجاب اسمبلی کی دو نمبری پکڑلی، اجلاس ختم ہونے کے بعد حاضریاں لگانے آنیوالے اراکین بہانے بناتے رہے، کسی نے کہا دوائی کے سلسلے میں آیا ہوں۔ کام اپنے نپٹائیں، حاضری اسمبلی میں لگوائیں، مال پانی جی بھر کے بنائیں، عوامی نمائندوں کی جعل سازی پکڑی گئی۔ چوری اس وقت پکڑی جب […]