لاہور: پنجاب پولیس نے سات ملزمان سے قتل،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں کا اعتراف کروایا لیکن دوبارہ تفتیش کرنے پر تمام ملزمان بیگناہ نکلے۔ ناروا سلوک کا ازالہ کرنے کیلئے بعد میں ساتوں افراد کو رہائی کے ساتھ ساتھ انعام بھی دیا گیا۔ پولیس نے ساتوں ملزمان کی ایسی چھترول کی کہ انہوں […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور پولیس کا نیا کارنامہ
-
پنجاب ،خیبر پختونخوا ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش سے موسم خواشگوار
اسلام آباد (آئی این پی )پنجاب ،خیبر پختونخواہ، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ بارش سے موسم خواشگوار ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے اتوار تک خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان ،کشمیر میں اکثرمقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ،شدید بارشوں کے باعث بالائی خیبرپختونخواہ،گلگت بلتستان […]
-
خان پور، ٹریکڑٹرالی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ، 3افراد جاں بحق،2زخمی
خان پور(آئی این پی )خان پور کے نوا حی علا قہ گڑھی اختیارخان روڈ پر تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کیمطابق دو موٹر سا ئیکلوں پر سوارپانچ افراد خان پور سے گڑ ھی اختیار […]
-
ملتان میں بااثر زمینداروں نے 27سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر کتے چھوڑ دیئے
ملتان( آئی این پی)ملتان میں بااثر زمینداروں نے ظلم کی انتہا کردی، 27سالہ نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا کر اس پر کتے چھوڑ دیئے ، پولیس نے نوجوان کو بازیاب کرا کے مقدمہ درج کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقہ قادر پور راواں میں بااثر زمینداروں نے ظلم کی انتہا کردی، 27سالہ نوجوان کو […]
-
دھرنا شرکا کو بہتر حکمت عملی سے ہینڈل نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے ممتاز قادری کے چہلم کے شرکاء کو مناسب طریقے سے ہینڈل نہ کرنے اور اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے بہتر حکمت عملی نہ ہونے پر چیف سیکرٹری پنجاب کو تبدیل کر دیا،زاہد سعید کو نیا چیف سیکرٹری پنجاب تعینات کر دیا گیا۔تفصیلات کے […]
-
لاہور :کینال روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ، دو خواتین جاں بحق
لاہور:(اے پی پی)لاہور میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو خواتین جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا ۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹائون کینال روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 22 سالہ ماریہ اور 23 سالہ سائرہ شدید زخمی ہوکر […]