لاہور:(اے پی پی)سانحہ گلشن اقبال پارک کے چھ روز بعد بھی پولیس کو دہشت گردی کے شواہد نہ مل سکے،مبینہ خودکش حملہ آور کا ریکارڈ نادرا میں بھی موجود نہیں ہے۔ سانحہ لاہور کی تحقیقات چھٹے روز بھی جاری ہیں،تاہم پولیس کو منصوبہ سازوں اور واقعے میں ملوث دہشت گردوں کے بارے میں کوئی ٹھوس […]
خبرنامہ پنجاب
سانحہ لاہورکے 6روزبعد بھی پولیس کوشواہد نہ مل سکے
-
ٹرینوں کی بندش، گوجرانوالہ کے قلی معاشی بدحالی کا شکار
گوجرانوالہ:(اے پی پی) ٹرینوں کی بندش، ٹیکس اور ٹھیکیداری نظام کے باعث گوجرانوالہ کے سیکڑوں قلی معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے ہیں۔ اس پیشے کو خیر باد کہنے کی وجہ سے ریلوے اسٹیشن پر قلیوں کی تعداد میں بھی کمی آگئی۔ ریلوے اسٹیشن پرجیسے ہی ٹرین رکتی ہے تو سرخ لباس میں ملبوس قلی ٹرین […]
-
شہباز شریف نےراولپنڈی ضلع کے 1000سے زائد پرائمری سکولوں میں ڈبل شفٹ کی منظوری دیدی
راولپنڈی:(اے پی پی) وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے ایم این اے ملک ابرار احمد کی تجویز پر راولپنڈی ضلع کے 1000سے زائد پرائمری سکولوں میں ڈبل شفٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی ہے ‘سیکینڈ شفٹ کے لیے اساتذہ ‘نان ٹیچنگ سٹاف بھی الگ ہوگا ‘شہباز شریف نے تعلیمی اداروں میں زیادہ سے […]
-
سی ڈی اے کا سیکٹر ایف ٹین اور ایف الیون میں تجاوزات کیخلاف آ پر یشن
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی ترقیاتی ادارے کے محکمہ انفورسمنٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین اور ایف الیون میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے درجنوں غیر قانونی تعمیرات گرا دیں،متعدد ہوٹلو ں ،پٹھاروں کا سامان قبضے میں لے لیا گیا، آپریشن میں 2 سو سے زائد سی ڈی اے پولیس اور دیگر محکموں کے […]
-
ڈی جی خان میں تخریب کاری کا بڑامنصوبہ ناکام؛ بھاری تعداد میں اسلحہ وبارود برآمد
ڈیرہ غازی خان:(آن لائن) پولیس نے خیبرپختونخواہ سے پنجاب میں داخل ہونے والی کار سے بھاری مقدارمیں اسلحہ برآمد کرکے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈیرہ غازی خان میں تونسہ پولیس کی جانب سے مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں خیبرپختونخواہ سے پنجاب میں داخل ہونے والی کار […]
-
خانیوال میں پولیس کی کارروائی،30من سے زائد گدھے کا گوشت برآمد
خانیوال:( آن لائن )خانیوال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گدھے کا 30من سے زائد گوشت پکڑ لیاہے۔تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہناہے کہ 30من سے زائد گدھے کا گوشت اسلام آباد لے جایا جارہاتھ جہاں یہ مقامی ہوٹلوں میں سپلائی ہونا تھا جسے بروقت کارروائی کے دوران پکڑ لیا گیاہے۔پولیس نے گدھے کا گوشت […]