گوجرانوالہ:( آن لائن ) گوجرانولہ کے نواحی علاقے مسلم ٹاؤن میں گلے پر ڈور پھرنے سے پانچ سالہ بچہ زخمی ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غلام محمد اپنے والد کیساتھ موٹرسائیکل پر ناشتہ لینے جا رہا تھا کہ گلے پر ڈور پھرنے سے خون آلود ہو گیا جس کے بعد اسے انتہائی تشویشناک حالت میں […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانولہ میں 5 سالہ بچہ ڈور پھرنے سے شدید زخمی ، ہسپتال منتقل
-
شیخوپورہ :سرچ آپریشن ، 3 مطلوب دہشتگردوں سمیت 32 گرفتار
شیخوپورہ :(آئی این پی) شیخوپورہ کے مختلف علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔ پولیس ، رینجرز اور حساس اداروں کا کوٹ پنڈی داس، قلعہ ستار شاہ اور دیگر علاقوں میں 3 روز سے سرچ آپریشن جاری ہے جس میں اب تک 32 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے […]
-
فیروزوالا،ونڈالہ دیال شاہ میں شہریوں نے چورکورنگے ہاتھوں پکڑلیا،درگت کے بعد پولیس کے حوالے
فیروزوالا (آئی این پی )فیروز والا میں شہریوں نے چور کورنگے ہاتھوں پکڑلیا۔۔عوام نے ملزم کی درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔زیرحراست چور پولیس اہلکاروں کی مبینہ ملی بھگت سے فرار ہوگیا۔ فیروزوالا کے علاقے ونڈالہ دیال شاہ میں چور نے گھر کے باہر کھڑی سائیکل چوری کرنے کی کوشش کی۔اس دوران اہل […]
-
سانحہ لاہور،پنجاب بھر میں آپریشن تیز ،مزید 84 مشکوک افراد گرفتار
لاہور /ٹوبہ ٹیک سنگھ (آئی این پی )سانحہ لاہور کے بعد پنجاب بھر میں حساس اداروں کا آپریشن جاری ، پنجاب بھر میں مجموعی طور پر84 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پنجاب بھر میں پولیس،رینجرز اور حساس اداروں کی جانب سے آپریشن تیز کردیا گیا ۔ لاہور […]
-
لاہور:میٹرک پاس کی نوکری کیلئے ایم اے، ایم فل خواتین کانسٹیبل بھرتی ہوگئیں
لاہور:(اے پی پی )تعلیم کی ناقدری یا قانون نافذ کرنے والے ادارے کی خوش قسمتی، میٹرک پاس نوکری کے لئے ایم فل اور ایم اے پاس خواتین بھرتی ہو گئیں۔ تعلیم تو چاہئے تھی میٹرک لیکن ایم فل، ایم اے، ایل ایل بی، گریجوایٹ اور انٹر پاس خواتین پولیس میں کانسٹیبل بھرتی ہو گئیں۔ چوہنگ […]
-
اراکین پنجاب اسمبلی نے پنجاب آپریشن کی حمایت کر دی
لاہور: (اے پی پی) اراکین پنجاب اسمبلی نے بھی پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف حتمی آپریشن کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں کہ چھ ماہ پہلے یہ عمل شروع کر دیا جاتا تو معصوم شہریوں کی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت شرپسند عناصر کے خلاف پنجاب میں ملٹری آپریشن […]