خبرنامہ پنجاب

راولپنڈی:شرانگیزتقریرکرنے پرامام مسجد کو دس سال قید

  • راولپنڈی:(اے پی پی)انسداد دہشتگردی عدالت نے شر انگیز تقریر کرنے پر امام مسجد کو دس سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج آصف مجید اعوان نے ملزم قاری اسرارکے خلاف کیس کی سماعت کی،کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ […]

  • سرگودھا،ڈی پی او کی ہدایت پرسرچ آپریشن ، 15مشکوک افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    سرگودھا:(اے پی پی ) ضلع بھر میں افغان آبادیوں اور دیگر مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھتے ہوئے نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرچ آپریشن جاری،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا کیپٹن (ر) سہیل چوہدری کی ہدایت پر ایس ڈی پی اوشاہ پور /ڈی ایس پی عبدالطیف کی سربراہی […]

  • سانحہ گلشن اقبال پارک میں ملوث دہشت گردوں کو قانون کے کٹہر ے میں لائیں گے، آئی جی پنجاب

    لاہور(آئی این پی ) آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے کہاہے کہ دہشتگردی کیخلاف تمام ادارے مل کرکام کررہے ہیں جب کہ سانحہ گلشن اقبال پارک کے ملزمان کوقانون کے کٹہر ے میں لائیں گے۔ لاہور میں خواتین پولیس اہلکاروں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشتاق سکھیرا نے […]

  • لاہورسانحہ میں جاں بحق یوسف کی لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی

    لاہور:گلشن اقبال دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے محمد یوسف کی میت ورثاءکے حوالے کردی گئی ہے۔ یوسف کو دھماکے کے بعد مشتبہ قرار دیا گیا تھا۔ سانحہ گلشن اقبال پارک میں جاں بحق ہونیوالے مظفرگڑھ کے رہائشی محمد یوسف کی میت ورثاءکے حوالے کردی گئی ہے۔ لواحقین میت لے کر تدفین کیلئے آبائی علاقے روانہ […]

  • دہشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجا اورمتحد ہے، شہبازشریف

    لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی شہباز شریف نے کہاہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے پوری پاکستانی قوم یکجا اور متحد ہے۔پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں برطانوی ہائی کمشنر کی جانب سے سانحہ گلشن اقبال پارک پر مذمت کی گئی اور […]

  • پنجاب :دہشتگردوں کیخلاف آپریشن ، 150 سے زائد گرفتار

    لاہور:(اے پی پی)پنجاب بھر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا دہشت گردوں ، سہولت کا روں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے ۔ لاہور فیصل آباد ، ملتان اور وہاڑی میں سیکورٹی اداروں نے کارروائیوں کے دوران ڈیڑھ سو سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ […]