خبرنامہ پنجاب

شہدادکوٹ میں قبضہ مافیا نے تھانے کا پلاٹ بھی ہتھیا لیا

  • شہدادکوٹ:(اے پی پی)شہدادکوٹ اور اس کے باسی سیاسی طور پر لاوارث اور بے یارو مددگار تو تھے ہی، لیکن وہ انتظامی طور پر بھی استحصال کا شکار ہیں۔ شہری بنیادی سہولیات سے محروم ہیں اور شہر کی حالت کھنڈرات میں تبدیل ہو چکی ہے۔ تجاوزات اور قبضہ مافیا کی سرگرمیاں عروج پر ہیں، لیکن حکم […]

  • ملتان: پیر کالونی میں مدرسہ پر چھاپہ، 2 ایرانیوں سمیت 4 افراد گرفتار

    ملتان:(اے پی پی)پیر کالونی کے علاقے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے خفیہ اطلاع پر مدرسے پر چھاپہ مار کر دو ایرانیوں سمیت چار مشکوک افراد کو پکڑ لیا۔ ذرائع کے مطابق پکڑے گئے ایرانی باشندوں کی شناخت عبد الواحد اور ولی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے […]

  • رانا مشہود کا تعلیم کے علاوہ تمام وزارتیں چھوڑنے کا فیصلہ

    لاہور: صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے اپنے فیصلے کے حوالے سے شہباز شریف کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا۔ تعلیم کی وزارت بھاری ذمہ داری ہے اس سے مکمل انصاف کرنا چاہتا ہوں۔ انہوں نے اپنے خط میں کہا اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں یقینی بنانا اور سہولیات کی فراہمی میرا […]

  • دہشت گردی کے کینسر کو ہر صورت ختم کریں گے: حمزہ شہباز

    لاہور:(اے پی پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے سروسز ہسپتال لاہور کا دورہ کیا اور سانحہ گلشن اقبال میں زخمی افراد کی عیادت کی۔ ایم ایس عمر فاروق نے حمزہ شہباز کو بریفننگ بھی دی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف […]

  • سرگودھا:ٹرک نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائیوں کو کچل دیا، بہن جاں بحق بھائی زخمی

    سرگودھا:(اے پی پی )تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار بہن بھائیوں کو کچل دیاجس کے نتیجہ میں بہن جاں بحق جبکہ بھائی زخمی ہوگیا ۔ علی پارک کے رہائشی محمد سلیم کی بیٹی گیارہویں جماعت کی طا لبہ اپنے بھائی کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی کہ تیز رفتار ٹرک نے انہیں ٹکر […]

  • اسلام آباد:ریڈ زون میں پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے تعینات

    اسلام آباد :(اے پی پی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے، رینجرز نے کیبنٹ بلاک سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے جبکہ موبائل فون […]