اسلام آباد:(اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آزاد کشمیر کے ضلع باغ میں پیر کو ہونے والا جلسہ عام لاہور خودکش دھماکہ کی وجہ سے ملتوی کر دیا۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عمران خان نے باغ میں پیر کو جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا جس […]
خبرنامہ پنجاب
سانحہ لاہور سوگ،عمران خان کا باغ میں ہونے والا جلسہ عام ملتوی کردیا گیا
-
ٹھل کے قریب دہشتگردی کا منصوبا ناکام، پانج کلو بارودی مواد برآمد
ٹھل (آئی این پی) ٹھل کے قریب دہشتگردی کا منصوبا ناکام،پانج کلو بارودی مواد برآمد، تفصیلات کے مطابق سندہ بلوچستان کی سرحدی پٹی پر چینی موڑ کے مقام پر کاروائی کرتے ہوئے آرڈی 238 کی پولیس نے دہشتگردی کے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے بارودی سرنگ مین بچھائی جانے والی پانج کلو بارودی مواد کو […]
-
وزیراعظم کا ریڈزون میں مظاہرین کے داخلے کی تحقیقات کا فیصلہ
لاہور:(اے پی پی)وزیر اعظم نواز شریف نے مظاہرین کے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلے کے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب پولیس اور وزارت داخلہ کے حکام سے تحقیقات کی نگرانی وزیراعظم خود کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مظاہرین کے ریڈ زون میں داخلے پر تشویش […]
-
دہشتگردوں کو کسی صورت نہیں بخشا جائے گا:رانا ثناءاللہ
(اے پی پی)وزیرقانون پنجاب رانا نثا اللہ نے کہا ہے کہ لاہور دھماکہ دہشتگردوں کی انتہائی بزدلانہ کارروائی ہے،،دہشتگرد اب سافٹ ٹارگٹ ڈھونڈ رہے ہیں۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ لاہور دھماکے میں 63 افراد جاں بحق اور 315 زخمی ہوئے ہیں۔ میتوں کو اہل خانہ کے سپرد کیا جارہا ہے۔ وزیرقانون پنجاب نے کہا […]
-
اسلام آباد: ریڈزون میں جلاؤ گھیراؤکے بعد بھی مشتعل افراد موجود
اسلام آباد:(اے پی پی)اسلام آباد کے ریڈزون میں مشتعل افراد جلاؤ گھیراؤ کے بعد وہیں موجود ہیں ، فوج نے اہم قومی عمارتوں اور تنصیبات کا کنٹرول سنبھال لیاجبکہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ زون میں موبائل فون سروس بندکردی گئی ہے۔ اسلام آباد کی انتظامیہ اور مظاہرین کے مذاکرات تعطل کا شکارہوگئے ہیں […]
-
تیز رفتار رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم، باپ بیٹا شدید زخمی
بھکر:(اے پی پی ) بھکر میں کالج روڈ پرتیز رفتار رکشہ اور موٹر سائیکل میں تصادم سے باپ اور بیٹا شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق محمد ندیم اپنے والد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر دریا روڈ سے کالج روڈ محلہ چمنی کی طرف جا رہا تھا کہ سامنے سے آنیوالے تیز رفتاررکشہ سے موٹر […]