لاہور(آئی این پی ) سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پورے صوبائی دارالحکومت پر سوگ کی فضاء رہی‘ تمام بڑی و چھوٹی مارکیٹیں بند رہیں جبکہ کاروباری سرگرمیاں معطل رہنے کے باعث عوام کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے تین روزہ سوگ کے اعلان کے بعد […]
خبرنامہ پنجاب
سانحہ گلشن اقبال پارک کے بعد پورے صوبائی دارالحکومت پر سوگ کی فضاء
-
مظفر گڑھ:سانحہ لاہور کےالزام میں 5افراد گرفتار
مظفر گڑھ :(اے پی پی)سانحہ لاہور کے مبینہ خودکش حملہ آورکے3بھائی سمیت 5 افراد کو مظفر گڑھ سےگرفتار کرلیا گیا ہے ، پولیس نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔ لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکا کرنےوالےمبینہ خودکش حملہ آور کے 3 بھائیوں سمیت 5افراد کو مظفرگڑھ سےگرفتارکرلیاگیا،سانحہ لاہور کا مبینہ خودکش […]
-
لاہور کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا
لاہور:(اے پی پی)لاہور میں گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے کے بعد شہر کے تمام پارکوں کو تالہ لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے مطابق گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد شہر میں سیکورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ شہر میں سیکورٹی کے پیش […]
-
غاصبوں سے لڑنا ہے تو بلاول ابا حضور سے لڑائی کریں‘بھٹو کی پیپلزپارٹی زرداری اینڈ کمپنی میں بدل چکی ہے،زعیم قادری
لاہور۔26 مارچ(اے پی پی )پنجاب اسمبلی کے رکن سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ غاصبوں سے لڑنا ہے تو بلاول ابا حضور سے لڑائی کریں‘ بھٹو کی پیپلزپارٹی زرداری اینڈ کمپنی میں بدل چکی ہے، سیدزعیم حسین قادری نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلاول بے سروپا […]
-
موٹرسائیکل ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے
ملتان:(اے پی پی )موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق الپہ کے علاقے جھوک وینس میں دو موٹرسائیکل آپس میں ٹکرانے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جھوک وینس کے قریب دوموٹرسائیکل تیزرفتاری کے سبب آپس […]
-
دنیا میں دہشت گردی بڑھ رہی ہے جبکہ ہمار ی قربانیوں اورکوششوں سے پاکستان میں کم ہورہی ہے:بلیغ الرحمن
ملتان:(اے پی پی )وزیرمملکت برائے تعلیم ،ٹریننگ اینڈ ہائرایجوکیشن بلیغ الرحمن نے کہاہے کہ دنیا بھر میں دہشت گردی بڑھ رہی ہیلیکن ہماری قربانیوں اور مسلسل کوششوں کی بدولت سے پاکستان میں دہشت گردی ختم ہورہی ہے۔ ایک پرائیویٹ کالج کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نیشنل ایکشن پلان کے […]