گوجرانوالہ(آئی این پی) گوجرانوالہ کے علاقہ شریف پورہ میں مبینہ طور پر ایک جعلی عامل نے جن نکالنے کے چکر میں ایک شخص کی جان ہی نکال دی۔ تفصیلات کے مطابق عامل بابا سائیں نے جن نکالنے کے لیے 60 سالہ عبدالستار نامی شخص کا چہرہ دہکتے ہوئے کوئلوں پر رکھ کر اوپرحواری بٹھا دئے۔ […]
خبرنامہ پنجاب
گوجرانوالہ‘ جعلی عامل نے جن نکالنے کے چکر میں 60سالہ شخص کی جان نکال دی
-
لاہور:ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث22 ملزمان گرفتار
لاہور:(آئی این پی)سی آئی اے لاہور نے ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں ملوث بائیس ملزمان کو گرفتار کرکے چار کروڑ روپے سے زائد کی لوٹی گئی رقم اور زیورات برآمد کرلئے۔ سی سی پی او نے حکومت سے جدید مانیٹرنگ سسٹم کی بھی مانگ لیا۔ سی سی پی او لاہور امین وینس نے پریس کانفرنس […]
-
بلاول بھٹو کا آج سے پنجاب کا دورہ
کراچی:(آئی این پی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج سے پنجاب کا دورہ شروع کر رہے ہیں،ان کا پہلا عوامی جلسہ آج رحیم یار خان کے قریب جمال دین والی میں ہوگا۔ پنجاب میں پارٹی کو فعال بنانے کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج سہہ پہر رحیم یار خان پہنچیں گے۔ پیپلزپارٹی […]
-
بھکر:ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں صفائی کی ابتر صورتحال
بھکر:(اے پی پی)بھکر میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کتوں کی آرام گا ہ بن گیا، صفائی کی ابتر صورتحال اور ناکافی سہولیات پر مریض اور لواحقین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ بھکر کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں مریضوں اور ان کے لواحقین نے احتجاج کیا اور اسپتال انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی کی۔ […]
-
لیہ :باراتیوں کی کار تالاب میں جا گری ، 5 افراد ڈوب کر جاں بحق
لیہ:(اے پی پی)لیہ میں باراتیوں کو لے جانیوالی کار دریا ئے سندھ پر بنے تالاب میں جا گری ، کار سوار 6 افراد میں سے پانچ ڈوب کر جاں بحق ، ایک کو زندہ بچا لیا گیا ۔ لیہ میں قصبہ کوٹ سلطان کے نزدیک موضع بیٹ وساوا شمالی میں باراتیوں کی کار بارش کے […]
-
اسلام آباد:3 پولیس اہلکاروں کی میٹرک کی اسناد جعلی نکلیں
اسلام آباد:(اے پی پی)اسلام آباد میں پولیس اہلکاروں کی میٹرک کی اسناد جعلی نکلیں،تھانہ شمس کالونی میں 3پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ہیڈکوارٹر رانا طاہر نے جعلی اسناد پر بھرتی ہونے والے تینوں پولیس اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی کرنے کے احکامات دیدیے ہیں۔