بہاولپور(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو (آج)26 مارچ بروز ہفتہ 2بجے دن جمالدین والی میں جلسہ عام سے جنوبی پنجاب کے دورے کا آغاز کریں گے۔خواجہ رضوان عالم سیکریٹری انفارمیشن جنوبی پنجاب اور محمد سلیم بھٹی سیکریٹری انفارمیشن ضلع بہاولپور نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے دورہ رحیم یار خان اور […]
خبرنامہ پنجاب
بہاولپور:پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری (آج) سے جنوبی پنجاب میں سیاسی ماحول گرمائیں گے
-
علیم خان نے این اے 122کے ضمنی انتخاب کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست دیدی
لاہور:(آئی این پی) تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے این اے 122کے ضمنی انتخابات کے مکمل ریکارڈ کی فراہمی کے لئے صوبائی الیکشن کمیشن کو درخواست دیدی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے الیکشن کمیشن پنجاب کو درخواست دے کر این اے ایک سو بائیس کے ضمنی انتخابات […]
-
لاہور:سرکس میں آتشزدگی کا مقدمہ درج،منیجر سمیت 2افراد گرفتار
لاہور:(اے پی پی)لاہورپولیس نے سرکس میں آگ لگنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر کے2افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔ پولیس کےمطابق یہ مقدمہ ہلاک ہونے والےایک نوجوان رمضان کے بھائی طاہر کی مدعیت میں درج کیا گیا،جس کے بعد 2افراد ارشد اور سرکس منیجر طاہر کو گرفتار کرکےتفتیش شروع کر دی گئی۔ مینار پاکستان […]
-
حضرت عیسیؑ سےمنسوب گڈ فرائیڈے،مسیحی برادری کاتہوار
لاہور:(اے پی پی)پاکستان سمیت دنیابھرمیں مسیحی برادری حضرت عیسیؑ سےمنسوب گڈفرائیڈےکاتہوارآج منارہی ہے، گرجا گھروں میں عبادات کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کیتھولک عیسائی گڈ فرائیڈے کا تہوار منا رہے ہیں،سب سے پہلے آسٹریلیا میں عبادات کا سلسلہ شروع ہوا،جہاں گرجا گھروں میں خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ مقبوضہ بیت المقدس اور بیت الحم […]
-
لاہور:سرکس میں دوران شو آتشزدگی، 3 ملازمین جاں بحق
لاہور:(اے پی پی)مینار پاکستان کے قریب لگی سرکس کے پہلے روز شو کے دوران شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ سرکس کے تین ملازمین الیاس، ظفر اور رمضان آگ بجھانے کے دوران کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ جنہیں میو ہسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے […]
-
لاہور:شاہدرہ ٹاؤن سے لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے کی لاش مل گئی
لاہور:(اے پی پی)پوليس کے مطابق چھ سالہ مہر علی چند روز قبل شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے سے لا پتہ ہو گیا تھا۔ جس کی لاش پانی کے جوہڑ سے مل گئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر ديا گيا اور معاملے کی تفتيش شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا […]