ملتان: (اے پی پی)دریائے چناب میں کٹاؤ کے باعث ملتان کی کئی بستیاںزیر آب آگئیں،جس کے باعث سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم اور گنے سمیت کئی تیار فصلیں بھی تباہ ہو گئیں ۔ ملتان میں دریائے چناب کا کٹاؤ تیزی سے جاری ہے، جس سے دریائی علاقہ میں آباد 4 سے زائد بستیاں پانی […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان میں دریائے چناب کے کٹاؤ سے متعدد بستیاں زیر آب
-
شہبازشریف اوربیگم کلثوم نوا ز کو کیا جانے والا ایک کروڑ 64لاکھ روپےجرمانہ کالعدم
لاہور:(اے پی پی)لاہورہائیکورٹ نے محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے میاں شہبازشریف اور بیگم کلثوم نواز کو کیا جانے والا ایک کروڑ 64 لاکھ روپے جرمانہ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے محکمہ انکم ٹیکس کے جرمانے کے خلاف میاں شہباز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی درخواستیں منظور کرلیں۔ عدالت نے محکمہ […]
-
عارف والا میں 12سالہ بچی سے مبینہ زیادتی،ملزم کا اعتراف جرم
عارف والا:(اے پی پی)عارف والا میں 12سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کی گئی ،ملزم نے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق عارفوالا کے نواحی گاؤں حسن آرائیاں کے محنت کش کی 12سالہ بیٹی قریبی دکان پر گئی تھی جہاں اسےزیادتی کانشانہ بنایاگیا۔ ملزم کو گرفتا رکرکےمقدمہ درج کرلیاگیاہے جبکہ بچی کے طبی معائنے […]
-
لاہور:وحدت کالونی میں لین دین کا تنازع ،ایک شخص ہلاک،3زخمی
لاہور(اے پی پی)لاہور کے علاقے وحدت کالونی میں لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق عاشق آباد چوک وحدت کالونی میں لین دین کے تنازع پر پنچایت چل رہی تھی جس کے دوران ایک شخص نے اشتعال میں آکر فائرنگ کر دی۔گولیاں لگنے […]
-
لاہور:جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم
لاہور:(اے پی پی)پاکستان کےدل لاہورمیں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوں کی بیخ کنی کیلئے ڈولفن فورس قائم ہو گئی،وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فورس کےقیام کو بڑی کامیابی قرار دیا۔ان کاکہناہےکہ پوری مسلم امہ کو دہشت گردی کا سامنا ہے،قابوپانےکیلئے مسلم امہ کو ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کرکام کرنا ہو گا۔ ڈولفن فورس کےپہلےدستےکی پاسنگ […]
-
ملتان :نشتر ہسپتال کی کینٹین پر سلنڈر دھماکہ 13 افراد زخمی
ملتان:(اے پی پی)ملتان میں نشتر ہسپتال کی کینٹین پر سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے ۔ دھماکہ دوپہر کے وقت کھانا پکانے کے دوران ہوا جب کینٹین کے ملازم کھانا پکانے میں مصروف تھے ۔ دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ایمرجنسی وارڈ میں داخل […]