لاہور(آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے5ماہ کے بچے کی تحویل کے معاملے پر ناراض میاں بیوی کو مصالحت کے لیے مہلت دے دی اور قرار دیاکہ میاں بیوی کے جھگڑوں کے سبب بچوں کا مستقبل تباہ ہو جاتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نےخاتون ارم کی درخواست کی سماعت کی ،عدالتی حکم […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:بچے کی تحویل کا معاملہ،میاں بیوی کو مصالحت کیلئے مہلت
-
وزیرآباد:پی ٹی آئی اور ن لیگ کے کارکنوں میں تصادم ،مقدمہ درج
وزیر آباد:( آن لائن )وزیرآباد میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان تصادم کا مقدمہ 20 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ تصادم میں 2 راہ گیر جاں بحق ہوگئے تھے۔ پولیس کےمطابق مسلم لیگ ن کےکارکن حلقہ این اے101میں جیت کی خوشی میں ریلی نکال رہےتھے۔ ریلی کے شرکاء […]
-
سرگودھا: کرکٹ پر جواکھیلنے والا گروہ گرفتار
سرگودھا:(اے پی پی)سرگودھامیں کرکٹ پر جوا کھیلنے والے 16 رکنی گروہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اور داؤ پر لگی 6 لاکھ روپے سےز ائد کی رقم برآمد کرلی۔ اے ایس پی سٹی علی مردان کے مطابق پولیس نے سرور کا لونی میں قماربازی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور 16جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزم […]
-
کالعدم تنظیموں کے غیر فعال کارکن فورتھ شیڈول سے نکالنے کا فیصلہ
لاہور:(اے پی پی)پنجاب حکومت نے نیشنل ایکشن پلان کے مطابق صوبے میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ایسے عہدیداران اور کارکنوں کے نام اینٹی ٹیررازم ایکٹ کے فورتھ شیڈ ول سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے جن کے خلاف گزشتہ 10سال سے خلاف قانون سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی کوئی پولیس رپورٹ نہیں۔ اس […]
-
وزیراعلیٰ شہباز شریف کی ہولی پر ہندو برادری کو مبارکباد
لاہور:(اے پی پی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ہولی کے موقع پر ہندو برادری کو مبارکباد دی ہے ، کہتے ہیں کہ پنجاب حکومت نے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں ۔ ہولی کے موقع پر ہندو برادری کے نام اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا […]
-
ساہیوال: فوجی عدالتوں سےسزایافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی
ساہیوال: (اے پی پی)ساہیوال میں فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ۔ جیل ذرائع کے مطابق دہشت گرد عبید کو 7 اپریل 2015ء کو سزائے موت سنائی گئی تھی جبکہ دہشت گرد سہیل کو 15 اگست 2015 کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔ عبید اور سہیل دونوں خیبرپختونخوا […]