ڈیرہ غازی خان:(اے پی پی)ڈیرہ غازی خان میں شاہ صدرالدین کےعلاقےمیں ڈاکوؤں سے پولیس کا مبینہ مقابلہ ہوا ہے جس کے دوران 2ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دو ڈاکو زخمی ہوئے جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ […]
خبرنامہ پنجاب
ڈیرہ غازی خان میں مبینہ پولیس مقابلہ،2ڈاکو گرفتار
-
تحفظ خواتین ایکٹ ، حکومت پنجاب نے علماء کرام کو خط لکھ دیا
لاہور: وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت پنجاب کی جانب سے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے علماء کرام کو خط ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ پوری ذمہ داری سے اس امر کا اظہار کر رہے ہیں کہ حکومت پنجاب کسی ایسے قانون کی منظوری کا تصور بھی […]
-
ٹنڈو محمد خان : زہریلی شراب پینے سے 35 افراد ہلاک
ٹنڈو محمد خان: زہریلی شراب ایک بار پھر کئی گھر اجاڑ گئی۔ کریم آباد ، سومرا محلہ اور قریبی علاقوں میں زہریلی شراب پینے کے باعث درجنوں افراد دم توڑ گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں۔ مرنے والوں کے ورثا نے لاشیں سڑک پر رکھ کا دھرنا دیا جس سے ٹریفک […]
-
مشرف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر شہری کو 10ہزار جرمانہ
لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار اقتدار حیدر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ زیر سماعت ہے لیکن سابق صدر بیماری کو بیناد بنا کر بیرون ملک جانا جاہتے […]
-
پنجاب کا نیا رنگ۔۔۔اسداللہ غالب
یہ بہار کا رنگ ہے جس نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کو ایک نیا نکھار بخشا ہے۔ میرے لئے لاہور جانا ایسے ہی ہے جیسے یار لوگ دوبئی، ہانگ کانگ یا امریکہ، کینیڈا پہنچ جاتے ہیں۔شہر کے مضافات میں رہتے ہوئے شہر کی سڑکیں ور اس کے چو ک تک بھول گئے ہیں۔ […]
-
این اے 153 (ن) لیگ کے رانا قاسم نون نے ضمنی الیکشن جیت لیا
شجاع آباد: غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 153 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا قاسم نون نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ن لیگ کے رانا قاسم نون 99 ہزار 700 ووٹ لے کر آگے، تحریک انصاف کے غلام عباس 31 ہزار […]