لاہور:(اے پی پی)بجلی، گیس کا بحران نہ تو نیا ہے اور نہ ہی مستقبل قریب میں ختم ہوتا نظر آتا ہے اس پر وزیر خزانہ پنجاب نے پانی بحران کا خدشہ بھی ظاہر کر دیا۔ عائشہ غوث پاشا نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ گزشتہ مالی برس میں جنوبی پنجاب میں آبادی […]
خبرنامہ پنجاب
جنوبی پنجاب میں آبادی کے تناسب سے زیادہ رقوم خرچ کیں:عائشہ غوث
-
وزیرِاعلیٰ پنجاب سے چیئرمین پیمرا کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیرِاعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چیئرمین پیمرا ابصار عالم نے جمعرات کو لاہور میں ملاقات کی۔ پیمرا کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دورانپیمرا اور پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کی ترقی اورفروغ سے متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین پیمرا نے وزیرِاعلیٰ پنجاب […]
-
مذہبی ہم آہنگی کا فروغ چاہتے ہیں، وزیر اقلیتی امور پنجاب
لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر اقلیتی امور اور انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ صوبے میں مذہبی ہم آہنگی کے فروغ اور امن کے قیام کیلئے صوبہ بھر میں تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جارہی ہیں ۔ان کمیٹیوں میں اقلیتوں کو بھر پور نمائندگی دی جائے گی ۔ سرگودھا کے […]
-
شیخوپورہ:ڈاکوؤں نے جیولر کے کارخانے سے7ملازمین کو یرغمال بنا لیا،35لاکھ روپےکا سونا لوٹ کرفرار
شیخوپورہ (آئی این پی) شیخوپورہ شہر کے بارونق بازار سے نامعلوم مسلح 3ڈاکوؤں نے جیولر کے کارخانے سے7ملازمین کو یرغمال بنا لیا، 35لاکھ روپے مالیت کا سونا لوٹ کر فرار ہو گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دیں۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سعید بھائی زرگر نے شیخوپورہ شہر کے […]
-
لاہور:ہڈیارہ میں تہرے قتل کا مقدمہ ، 2 ملزم گرفتار
لاہور(آن لائن)لاہور کے علاقے ہڈیارہ میں باپ بیٹے سمیت 3 افراد کے قتل کیس میں 2ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔ معمولی جھگڑے پر تہرے قتل کا افسوس ناک واقعہ گذشتہ روز سرحدی گاؤں نتھوکی میں پیش آیا ،اندھا دھند فائرنگ سے باپ صفدر،بیٹا رضوان اور رشتہ دار نوجوان نعیم ہلاک ہو گیا تھا ۔ […]
-
لاہور کے پیرا میڈیکل سٹاف کا دھرنا بدستورجاری
لاہور:(اے پی پی)بدھ کے روز لاہور کے سرکاری سپتالوں کے پیرا میڈیکل سٹاف کی سول سیکرٹریٹ کے سامنے ریلی پہنچی تھی بس پھر کیا دھرنا دیا اور رات بھی وہیں گزار دی۔ دھرنا دینے والے پر عزم ہیں کہ اپنا حق لے کے رہیں گے۔ سول سیکرٹریٹ کے مین گیٹ پر بیٹھے پیرا میڈیکل سٹاف […]