خبرنامہ پنجاب

پرویزمشرف کو بیرون ملک جانے سے روکا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

  • لاہور:(اے پی پی)مقامی شہری سید اقتدار حیدر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سنگین غداری کا مقدمہ زیر سماعت ہے لیکن سابق صدر بیماری کو بیناد بنا کر بیرون ملک جانا جاہتے ہیں۔ ان کو زیرالتوا مقدمات کے […]

  • اسلام آباد: ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، دو زخمی

    اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی دارالحکومت میں ڈمپر پل سے ٹکرا گیا۔ حادثے میں ڈمپر کا ڈرائیور اور ہیلپر دونوں جاں بحق ہو گئے۔ تھانہ آئی نائن کی حدود میں پل کے نیچے سے گزرنے والے ڈمپر کا ہائیڈرالک سسٹم اچانک کھل گیا اور وہ اوپر پل سے جا ٹکرایا۔ پیچھے سے آنے والی کار […]

  • رضا مراد، مصطفیٰ قریشی، غلام علی کی مشترکہ نیوز کانفرنس

    لاہور(اے پی پی)بھارتی اداکار رضا مراد، پاکستانی اداکار مصطفیٰ قریشی اور غزل گائیک غلام علی نے لاہور میں مشترکہ پریس کانفرنس کی، دل کھول کر پیار محبت بڑھانے، نفرتیں کم کرنے کی باتیں ہوئیں، رضا مراد نے نوری نت کا ڈائیلاگ بولا۔ رضا مراد کے مطابق مصطفی قریشی کی فلمیں دیکھ کر بہت کچھ سیکھا، […]

  • این اے 153 جلال پور پیر والا میں ضمنی انتخاب آج ہو گا

    ملتان:(اے پی پی)ملتان کی تحصیل جلال پور پیر والا میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 153 پر ضمنی انتخاب کے لئے آج میدان سجے گا۔ حساس پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات کردی گئی ہے۔ این اے 153 جلال پور پیروالا میں ضمنی انتخاب کے لئے10 امیدوار میدان میں ہیں لیکن اصل مقابلہ مسلم لیگ […]

  • اسلام آباد: 300 غیرملکیوں کے گھروں کے راستے آج شام بند کر دئیے جائینگے

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیر داخلہ کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس نے گزشتہ شب 303 غیر ملکیوں کو نوٹسز جاری کر کے اپنے کوائف فراہم کرنے کیلئے 24 گھنٹے کا وقت دیا تھا۔ اسلام آباد میں مقیم غیر ملکیوں کو دیا گیا وقت آج شام چھ بجے ختم ہو جائے گا، تاہم تاحال صرف تین […]

  • پنجاب میں ایک ماہ میں 181افراد کی خودکشی حکمرانوں کےمنہ پرطمانچہ ہے ، چوہدری سرور

    لاہور:(اے پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 60 خواتین سمیت 181 افراد کی خودکشی حکمرانوں کی گورننس کے منہ پر طمانچہ ہے۔ لاہورسےجاری بیان کے مطابق چوہدری سرور نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے اقتدار میں آنے سے پہلے ملک سے […]