لاہور(آئی این پی) شہباز تاثیر نے اپنے ٹویٹرپیغام میں کہا ہے کہ جس طر ح میں اپنے گھر واپس آیا ہوں اسی طرح اب حیدر گیلانی کو بھی اس کے گھر واپس لانا ہے، دعاؤں کا سلسلہ جاری رکھیں ۔ اپنے ٹویٹر پیغام میں انکا کہنا تھا کہ آپ سب کی دعائیں مجھے واپس اپنے […]
خبرنامہ پنجاب
میری طرح حیدر گیلانی کو بھی گھر واپس لانا ہے‘شہباز تاثیر
-
لاہور:مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل
لاہور (آئی این پی) صوبائی درالحکومت میں دیر ینہ دشمن کی نتیجے میں مختلف واقعات میں خاتون اور 2 بھائیوں سمیت 4افراد قتل‘اشتہاری ملزم نے مبینہ طور پر پولیس کی حراست میں خود کشی کر لی جبکہ تھانہ جنوبی چھاؤنی کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 12سالہ لڑکے ناصر کو قتل کر […]
-
ملتان:ضمنی الیکشن میں 7ہزار پولیس اہلکار تعینات ہوں گے: الیکشن کمیشن
ملتان(اے پی پی)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پولیس کے7ہزارسےزائداہلکارتعینات ہوں گے۔ ضمنی الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے153میں75پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قراردیےگئےہیں جبکہ پاک فوج کےخصوصی دستےجلال پورپیروالاپہنچ گئے ہیں۔ این اے153کےضمنی الیکشن کےلیے فوجی دستےتعینات کیے جائیں گے۔
-
لاہور، پسند کی شادی کرنے والی لڑکی باپ کے ہاتھوں قتل
لاہور (آئی این پی )لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پسند کی شادی کرنے والی 23 سالہ نوجوان لڑکی محوش کو اس کے والد نے گلہ دبا کرقتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔ پولیس کے مطابق ملزم شیر علی کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور ملزم نے اعتراف جرم کرتے […]
-
لاہور اور ملتان میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 42 افراد گرفتار
لاہور:(اے پی پی)لاہور کے علاقوں اقبال ٹاؤن، مصطفیٰ ٹاؤن اور وحدت کالونی میں پولیس نے مشتبہ افراد کے خلاف سرچ آپریشن کیا۔ سرچ آپریشن کے دوران شہریوں کے شناختی کوائف کی چیکنگ کی گئی۔ شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 15 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ملتان میں بھی حساس اداروں اور پولیس […]
-
لاہور کی معروف بیکری کے 4 پیداواری یونٹ سیل کر دیے گئے
لاہور(اے پی پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہورمیں لکشمی چوک کی مشہور بیکری بٹ سویٹس کی مضرصحت اور غیرمعیاری مصنوعات کی تیاری پر اس کے چار پیداوری یونٹ سیل کر دیے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے لکشمی چوک کےقریب واقع بیکری بٹ سویٹس اینڈ بیکرز کےپیداواری یونٹوں پر چھاپہ ماراتو مصنوعات کی تیاری کے مختلف […]