ملتان (آئی این پی)ملتان کے علاقے ممتازآباد میں قیدیوں کو لانے والی پولیس وین نے سکول جانے والے بچوں کو کچل دیا۔پولیس وین کی ٹکر سے ایک بچہ موقع پر جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہوگئے۔حادثے میں زخمی ہونے والے دونوں بچوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جہاں ایک بچے کی حالت تشویشناک […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان،پولیس وین نے سکول جانے والے بچوں کو کچل دیا ،ایک جاں بحق،دو زخمی
-
اورنج لائن ٹرین منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ نہیں:احسن اقبال
اسلام آباد- (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ لاہور میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کا حصہ نہیں ہے، پنجاب حکومت عوام کو سفر کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے پچھلے چار سال سے اس منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ ان […]
-
اسلام آباد، پولیس، رینجرز اور حساس اداروں کا سرچ آپریشن ، افغانیوں سمیت 12 مشکوک افراد گرفتار
اسلام آباد (آئی این پی) پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے نیوشکریال، گارڈن ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران افغانیوں سمیت 12 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس، رینجرز اور حساس اداروں نے نیوشکریال، گارڈن ٹاؤن میں سرچ آپریشن کیا، جس دوران 100گھروں کی تلاشی لی گئی اور 150کے قریب شہریوں کی چیکنگ […]
-
ملازمین اداروں کو اچھے طریقے سے چلائیں تو نجکاری نہیں ہو گی:خواجہ آصف
لاہور:(اے پی پی)لاہور میں واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک یونین کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ حکومت بجلی بحران سے نمٹنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے جس کے لیے بجلی چوری کو روکنا بھی اشد ضروری ہے۔ اُنہوں نےکہا کہ اگر واپڈا کے ملازمین […]
-
اوکاڑہ،فیصل آباد،گوجرانوالہ:ٹریفک حادثات،6 افراد جاں بحق
اوکاڑہ:(اے پی پی)فیصل آباد ، گوجرانوالہ :اوکاڑہ،فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں ٹریفک حادثات کے دوران چھ افراد جاں بحق اور ایک بچے سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اوکاڑہ میں فیصل آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک نجی کمپنی کی مسافر بس نے مخالف سمت سے آنیوالے […]
-
پنجاب میں سی این جی 5 روپے سستی ہو کر 42 روپے لٹر سے بھی نیچےآ گئی
لاہور:(آن لائن)درآمدی ایل این جی کے ثمرات پنجاب کے سی این جی کے سیکٹر میں آنے لگے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے صدر غیاث پراچہ نے دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے سبب درآمدی ایل این جی کے دام بھی […]