اسلام آباد:(اے پی پی)الیکشن کمیشن پاکستان نے پنجاب کے 2 اضلاع ملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ،اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے وزارت دفاع کو خط لکھ دیا گیا۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع نے بتایا کہ این اے 153 ملتان میں ضمنی الیکشن […]
خبرنامہ پنجاب
ملتان اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات فوج کی نگرانی میں کرانے کا فیصلہ
-
لاہورمیں اسلحہ اسمگلنگ کی کوشش ناکام،2ملزمان گرفتار
لاہور:(اے پی پی)لاہور میں پولیس نے اسلحہ کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی،بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دو ملزمان گرفتار کرلئے گئے۔ پولیس کے مطابق اسلحے کی سمگلنگ کی خفیہ اطلاع پر لاہور کے علاقے کاہنہ میں کارروائی کی گئی۔ کارروائی کے دوران پولیس نے ایک گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولیاں […]
-
اہم شخصیات کیلیے سی این جی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی
لاہور:(اے پی پی)پنجاب حکومت نے صوبے میں سی این جی اسٹیشن کھلنے کے بعد سلنڈر دھماکے اور دہشت گردی کے خدشہ کی وجہ سے وی وی آئی پیز کی نقل و حرکت کیلیے سی این جی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ بیوروکریسی کو بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ گھروں […]
-
ملتان :پولیس موبائل کی ٹکر سے بچہ جاں بحق
ملتان:(اے پی پی)ملتان کے علاقے ممتاز آباد میں اسکول جانیوالے بچوں کو پولیس کی موبائل نے ٹکر ماردی ،جس سے ایک بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیاجبکہ دوزخمی ہوگئے، جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔حادثے میںزخمی ہونے والے دونوں بچوں کو نشتر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، بچے کی موت […]
-
قصور :طالب علم کےقتل کا مرکزی ملزم قاری خالد گرفتار
قصور:(اے پی پی) قصور کے علاقہ الہٰ آباد میں 8 سالہ طالب علم کے قتل کے مرکزی ملزم قاری خالد کو گرفتار کر لیا گیا۔بچے کی لاش معلم کے ٹرنک سے برآمد ہوئی تھی۔ کہتے ہیں کہ جرم چھپائے نہیں چھپتا اور مجرم طویل عرصے تک قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا۔ ایسا ہی […]
-
ساہیوال: سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی
ساہیوال(اے پی پی)ساہیوال میں قتل کےمجرم کوپھانسی دےدی گئی۔قتل کےمجرم گوہر کو سینٹرل جیل ساہیوال میں پھانسی دی گئی۔ مجرم گوہرنے1998 ءمیں ڈکیتی مزاحمت پر ایک شخص کو قتل کیا تھا۔ اس سے قبل گزشتہ روز مجرم کی اس کے اہل خانہ سے آخری ملاقات کرائی گئی۔