لاہور (آئی این پی) لاہور میں پولیس پر فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو گلبرگ مین بلیوارڈ پولیس ناکے پر مشکوک موٹرسائیکل سوار 2 افراد کو روکا گیا تو انہوں نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ تاہم پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور‘پولیس اہلکاروں پر فائرنگ‘ 2ملزمان گرفتار
-
لاہور،بچوں کو اغوا کرکے زیادتی کا نشانہ و بھیک منگوانے والا گروہ پکڑا گیا
لاہور(آئی این پی )چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے لاہور میں بچوں کو اغوا کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے اور بھیک منگوانے والا گروہ گرفتار کر لیا ۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مطابق چند روز قبل 2 بچوں کو داتا دربار کے قریب سے بازیاب کرایا گیا تھا، ان کی نشاندہی پر پولیس کی مدد سے […]
-
راولپنڈی، مکان کی چھت گرنے سے بچہ جاں بحق، 5 افراد زخمی
راولپنڈی (آئی این پی )راولپنڈی کے علاقے شمس ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک بچہ جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شمس ٹاؤن کے علاقے میں جاوید نامی شخص کے گھر کی چھت گرنے سے ایک بچہ جاں بحق اور 2 خواتین سمیت 5 […]
-
خوشاب،خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی، 3 مسافر جاں بحق،30زخمی
خوشاب (آئی این پی )خوشاب میں خونی جھیل کے قریب زائرین کی بس الٹ گئی۔ حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سے عرس سے واپسی پر زائرین کی بس جب خونی جھیل کے قریب پہنچی تو تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ جس کے نتیجہ […]
-
فیصل آباد میں موبائل چورپکڑے گئے،رقم کی واپسی پررہائی ملی
فیصل آباد(آئی این پی)فیصل آباد میں دکانداروں نے موبائل فون چوری کے الزام میں دو نوجوانوں کو پکڑ لیا اور خود ہی باری باری تھپڑمار کر تفتیش کرتے رہے ، رقم کی برآمدگی کے بعد چھوڑ دیا ، موقع پر آنے والے پولیس اہلکار کولڈ ڈرنکس پی کر روانہ ہو گئے۔ فیصل آباد کے کچہری […]
-
چوہدری برادران بھی حقوق نسواں بل کےمخالف
لاہور:(آئی این پی)چوہدری برادران بھی پنجاب حکومت کے حقوقِ نسواں بل کی مخالفت میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،کہتے ہیں کہ بل پر علما سے مشاورت کیوں نہیں کی گئی ۔ چوہدری شجاعت حسین کا اس حوالے سے کہا ہے کہ حقوق نسواںبل کی ہرشق کی مخالفت کرتے ہیں،جبکہ چوہدری پرویزالٰہی نے سوال اٹھایا ہے کہ […]