لاہور…جماعت اسلامی کےامیرسراج الحق نےکرپشن کےخلاف8اپریل کو لاہور میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔ان کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنےوالے توبہ کر لیں،انہیں بھاگنے نہیں دیں گے،پارلیمنٹ نے آوازنہ سنی تو آئین میں رہتے ہوئےدوسرے طریقے آزمائیں گے۔ امیرجماعت اسلامی سراج الحق کامنصورہ لاہورمیں تقریب سےخطاب اور میڈیا سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہغیرملکی بینکوں سے […]
خبرنامہ پنجاب
سراج الحق کاکرپشن کیخلاف 8اپریل کو لاہور میں دھرنے کااعلان
-
ملکی خزانہ لوٹنا (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ بن چکا ہے:چوہدری سرور
لاہور( آئی این پی) سابق گور نر و تحر یک انصاف کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ملکی خزانہ لوٹنا (ن) لیگ اور پیپلزپارٹی کے منشور کا حصہ بن چکا ہے ‘حکمرانوں کا ’’مال بناؤ ‘‘پروگرام ملک کو لے ڈوبے گا ‘(ن) لیگ نیب کے ہاتھ پاؤں بندھ کر کہتی ہے وہ […]
-
احتساب کیلئے تیار ہیں،کوئی ثبوت ہیں تو کارروائی کیجائے:عابد شیرعلی
فیصل آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ہم احتساب کیلئے تیار ہیں،کوئی ثبوت ہیں تو کارروائی کریں، نیب کے پنجاب میں آنے سے کسی کی دم پر پاؤں نہیں آیا،ریاستی ادارے شواہدکی بنیاد اور حدود میں رہ کر میرٹ پر کام کریں تو حکومت […]
-
سی ڈی اے میں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ، 28 ملازمین برطرف
اسلام آباد(اے پی پی)وفاقی ترقیاتی ادارے میں بھی گھوسٹ ملازمین کے انکشاف کے بعد گھر بیٹھے تنخواہ وصول کرنے والے 28 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا ۔ سی ڈی اے میں بھوت ملازمین پکڑےگئے ، 28 برطرف، 25 کیخلاف انکوائری شروع ، سینکڑوں کے حاضریوں کے ریکارڈ چیک ہوں گے ۔ برسوں سے شکل […]
-
راولپنڈی وچکلالہ کینٹ مسلم لیگ (ن) کا گڑھ ہیں،حمزہ شہباز
راولپنڈی(آئی این پی)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ راولپنڈی وچکلالہ کینٹ کے علاقے مسلم لیگ ن کا گڑھ ہیں،کینٹ کے عوام کے مسائل حل کرنا وفاقی و پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے جس طرح گزشتہ کینٹ کے بلدیاتی الیکشن میں یہاں کے عوام نے […]
-
خراب موسم،بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ پر2پروازیں منسوخ
اسلام آباد: (اے پی پی)خراب موسم کے باعث بینظیرانٹرنیشنل ایئر پورٹ پر دو پروازیں منسوخ جبکہ پانچ تاخیر کا شکارہوئیں۔ایئرپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ مسافر آنے سے پہلے اپنی فلائیٹ کے بارے میں معلومات حاصل کرلیں۔ فلائیٹ انکوائری کے مطابق بینیظر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر موسم کی خرابی کے باعث پروازوں کا شیڈول بری […]