اسلام آباد(اے پی پی)پولیس نے منشیات فروشی اور کار چوری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر کے 2کلو 200 گرام چرس برآمد کر لی۔ اسلام آباد میں تھانہ نون پولیس نے ملحقہ علاقوں میں کارروائی کر کے منشیات فروشی اور کار چوری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کر لیا ۔ملزمان کے قبضہ سے 2کلو 200 […]
خبرنامہ پنجاب
اسلام آباد: منشیات فروشی وکار چوری میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
-
فیصل آباد: شادی پر ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر نوجوان ہلاک
فیصل آباد(اے پی پی)فیصل آباد میں شادی کی خوشی میں ہونے والی ہوائی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد کے نواحی علاقے 71 گ ب میں پیش آیا ۔ جہاں فیصل نامی پولیس اہل کار کی شادی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی گئی […]
-
فیصل آبادمیں دیور نے بھابھی سمیت 2 افراد کو قتل کردیا
فیصل آباد (اے پی پی)فیصل آباد میں غیرت کے نام پر دیور نے تیز دھار آلےسے وار کرکے بھابھی سمیت 2افراد کو قتل کردیا۔ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں میں ملزم دیور نے اپنی بھابھی سمیت دو افرادکوکلہاڑی کےو ار کرکے قتل کردیا اور فرارہوگیا۔اطلاع ملنے پر پولیس پہنچی اورلاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سول […]
-
عورتوں کی لڑئی میں مردوں کی فائرنگ، اڑھائی سالہ بچہ جاں بحق
لاہور(اے پی پی ) کوٹ لکھپت کے علاقے میں دو محلے دار عورتوں کی لڑائی کے دوران ایک گروپ کے مردوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے گلی میں کھیلتا ہوا ڈھائی سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر چوک میںدو محلے دارخواتین کا کسی بات پر جھگڑا ہو گیا […]
-
لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش، حادثات، چھتیں، آسمانی بجلی گرنے سے ایف سی اہلکار سمیت31 افراد جاں بحق
لاہور(اے پی پی )لاہور سمیت ملک کے کئی شہروں میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی، لاہور میں کئی مقامات پر اولے بھی پڑے‘ پھسلن کے باعث ٹریفک حادثات‘ چھتیں، دیواریں اور آسمانی بجلی گرنے سے بچوں، خواتین سمیت 31 افراد جاں بحق اور بیسیوں زخمی ہوگئے۔ سب سے زیادہ نقصان بلوچستان میں ہوا، ملک […]
-
تحفظ قانون نسواں بل آنے کے بعد تمام مرد خوف زدہ ہیں: گورنر پنجاب
ملتان:پی (آئی این پی)چمبر آف کامرس کی جانب سے منعقدہ تقریب میں خواتین کی بات کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے از راہ مذاق کہا کہ جب سے حقوق نسواں بل آیا ہے تب سے تمام مرد خوف زدہ ہیں اور مجھ سمیت تمام مروں کے اپنے گھروں میں تعلقات بہتر ہوئے ہیں۔ رفیق رجوانہ کا […]