ملتان( آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ این اے 153 ضمنی الیکشن جیتنے کیلئے ن لیگ حکومتی مشینری استعمال کر رہی ہے۔این اے 154 لودھراں میں شکست کا بدلہ لینے کیلئے جلال پور میں پیسہ ، وسائل اور تمام طرح کے ذرائع استعمال کئے جارہے […]
خبرنامہ پنجاب
عمران خان (کل) جلال پور پیر والا میں این اے 153کے انتخابی جلسہ کریں گے
-
پنجاب حکومت دیہی اورشہری علاقوں کیلئے ترقی کی متوازن پالیسی پرعمل پیرا ہے: شہبازشریف
لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلاح عامہ کے منصوبوں کواعلیٰ معیار کے ساتھ مکمل کیا جا رہا ہے جب کہ پنجاب حکومت دیہی اور شہری علاقوں کیلئے ترقی کی متوازن پالیسی پرعمل پیرا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں اراکین اسمبلی، پارلیمانی […]
-
لاہور،جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبید اللہ انتقال کرگئے
لاہور(آن لائن)ملک کے نامور عالم دین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم حضرت مولانا محمد عبید اللہ علالت کے بعد 95 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم دارالعلوم دیو بند کے فاضل، حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی اور شیخ الاسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی کے خصوصی شاگرد تھے۔ آپ تقریباً […]
-
حکومت این اے 153 کا الیکشن جیتنے کیلئے سرکاری مشینری استعمال کر رہی ہے :شاہ محمود
ملتان:(اے پی پی)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ این اے 153 ضمنی الیکشن جیتنے کیلئے ن لیگ حکومتی مشینری استعمال کر رہی ہے ، تاہم عمران خان 13 مارچ کو جلال پور پیر والا میں انتخابی جلسہ کریں گے ۔ ملتان میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]
-
فیصل آباد :پاور لومز مزدوروں کا احتجاج بارش کے باوجود جاری
فیصل آباد:(اے پی پی)فیصل آباد میں پاور لومز مزدروں کا احتجاجی دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے ۔ بارش کے باوجود مظاہرین کی بڑی تعداد ڈی سی او آفس کے سامنے موجود ۔ پاور لومز مزدور پانچ روز سے اپنے مطالبات کیلئے ڈی سی او آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیکر بیٹھے ہیں ۔ گزشتہ […]
-
لاہور:دھواں چھوڑنے والےرکشوں کیخلاف درخواست کی سماعت
لاہور(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نےدھواں چھوڑنے والےرکشوں کے خلاف درخواست پر چیف سیکریٹری پنجاب سے تحریری جواب طلب کر لیا۔ مقامی شہری شاہد محمود نےدھواں چھوڑنے والے رکشوں کے خلاف لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر کررکھی ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الاحسن نے سماعت کی۔ درخواست گزار نےمؤقف اختیار کیاکہ عدالتی حکم کے باوجود […]