راولپنڈی (اے پی پی)راولپنڈی میں پو لیس کے دعوؤں کے با وجو د پتنگ بازی کی پابند ی پر عملدر آمدنہ ہوسکا۔شہری رات بھربسنت مناتے رہے ۔ گزشتہ رات راولپنڈی شہر کے اکثرعلا قوں میں بسنت منائی گئی۔پو لیس کے دعوؤں کے با وجو د پتنگ بازی پرلگائی گئی پابند ی پر عمل در آمد […]
خبرنامہ پنجاب
راولپنڈی: دعوؤں کے باوجودپتنگ بازی کی پابندی پر عملدرآمد نہ ہوسکا
-
عوامی فلاح و بہبود کےمنصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے:شہبازشریف
لاہور(آئی این پی)پنجاب کےوزیر اعلیٰ محمدشہباز شریف کاکہناہے کہ عوام کی بے لوث خدمت ان کا مشن ہے،عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ۔ ترقیاتی کاموں کےمعیار اورکام کی رفتارکاجائزہ لینےکےحوالےسےلاہورمیں اجلاس ہوا،وزیراعلیٰ شہباز شریف کا اپنےخطاب میں کہنا تھا کہ حکومت نےتعلیم اورصحت کی سہولتیں بہتر بنانے […]
-
اسلام آبادمیں ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق، 4 زخمی
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آبادمیں مری روڈ پر واقع مل پور کے مقام پرہائی ایس اور ٹینکر کے تصادم کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں ہائی ایس کا ڈرائیور اور 2مسافر شامل ، حادثے میں 4افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو طبی […]
-
پشاور،اسلام آباد ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
اسلام آباد(آئی این پی)اسلام آباد،لاہور،پشاور سمیت مختلف شہروں میں رات گئے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات نے آج شمالی بلوچستان سمیت خیبرپختونخوا، فاٹا، بالائی پنجاب، اسلام آباد اور کشمیر میں مزیدبارش کاامکان ظاہرکیا ہے۔ دارالحکومت اسلام آباد، ڈیرہ غازی خان ،کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے،پشاور او ر ملک کے دیگر شہروں میں رات […]
-
سیاسی جماعتوں کا احتساب ہونا چاہیے،رضا ربانی
لاہور:(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا احتساب ہونا چاہیے، کئی معیار ہیں جن پر ایک ہی قانون مختلف انداز میں لاگو ہوتا ہے، اعتزاز احسن کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال نے تو کمال ہی کر دیا، ایم کیو ایم اور کراچی کےلاڈلوں کو اپنی ماں کی یاد دلا […]
-
فیصل آباد: پاور لومز مزدوروں پر انتظامیہ کا لاٹھی چارج، کئی افراد زخمی
فیصل آباد:(آئی این پی)چار روز سے پاور لومز مزدور مطالبات کے حق کے لیے ڈی سی او آفس کے سامنے دھرنا دیے ہوئے تھے۔ مزدوروں کے مطالبات میں فیکڑیوں میں مشینوں کی صفائی اور بیم اٹھانے کے لیے الگ سے لیبر رکھنے کے مطالبات تھے۔ کئی بار مزدوروں اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے لیکن […]