لاہور(آئی این پی)پنجاب پولیس میں جعلی بھرتیوں کے حیران کن انکشافات سامنے آئے ہیں، آئی جی آفس کے سپرنٹنڈنٹ ریاض نے جعلی پولیس اہلکار بھرتی کیے ہوئے تھے۔ تفتیشی رپورٹ کے مطابق جعلی پولیس اہلکار اہم مقامات پر تعینات رہے، لاہور میں 136، ملتان میں 78 اور مظفرگڑھ میں 48 جعلی اہلکار بھرتی ہوئے۔
خبرنامہ پنجاب
پنجاب پولیس میں جعلی بھرتیوں کے حیران کن انکشافات
-
فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے کیش وین لوٹ لی، مزاحمت پر 3 گارڈز جاں بحق
فیصل آباد:(اے پی پی )سمندری میں ڈاکوؤں نے 3 سیکیورٹی گارڈز کو قتل کر کے کیش وین لوٹ لی۔ فیصل آباد کے علاقے سمندری میں ایک کیش وین میں 2 سیکیورٹی گارڈز اور ڈرائیور رقم لے کر جا رہے تھے کہ کار میں سوار مسلح ڈاکوؤں نے پہلے ان کی گاڑی روکی اور کیش لوٹنے […]
-
لاہورہائیکورٹ:ڈی جی ایل ڈی اے 29 مارچ کو طلب
لاہور:(اے پی پی)لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو انتیس مارچ کو طلب کرلیا۔ لاہور کے جسٹس فرخ عرفان خان نے کیس کی سماعت کی،درخواستگزار صبیہ خانم کے وکیل نیعدالت کو بتایا کہ ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ نے پلاٹ دینے کی درخواست پر عدالتی حکم پر […]
-
بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے میاں بیوی گرفتار
اسلام آباد:(اے پی پی) :بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے بیرون ملک جانیوالے میاں بیوی کو گرفتارکرکے پستول برآمد کرلیا۔ کوہاٹ کا رہائشی عظیم اپنی اہلیہ کے ہمراہ بے نظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے نجی پروازکے ذریعے دبئی جارہا تھا،چیکنگ کے دوران سامان سے ایک پستول اورگیارہ گولیاں برآمد کرلی گئیں۔ اے ایس ایف حکام نے میاں بیوی […]
-
سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے 15فیصدکردیا،شہباز شریف
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے بڑھا کر15فیصدکردیا گیا ہے ۔شہباز شریف کاکہناہےکہ پاکستانی خواتین با صلاحیت اور محنتی ہیں ،انہیں ترقی کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں،جبکہ سرکاری ملازمتوں میں خواتین کا کوٹہ5سے بڑھا کر15فیصد کردیا […]
-
گوجرانوالہ،ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ورثاء کا احتجاج
گوجرانوالہ (آئی این پی )گوجرانوالہ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔ ورثاء نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کی۔ پولیس نے دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ سول ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے تین بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی۔ […]