این اے 120 میں فوج کی زیرِنگرانی انتخابی سامان کی ترسیل لاہور(ملت آن لائن)این اے 120 میں ضمنی انتخاب کا معرکہ کل ہو رہاہے جس کے لیے فوج کی زیرِنگرانی انتخابی سامان کی ترسیل کی جارہی ہے۔ لاہور کے اہم سیاسی حلقے این اے 120میں ضمنی انتخاب کے لیے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی […]
خبرنامہ پنجاب
این اے 120 میں فوج کی زیرِنگرانی انتخابی سامان کی ترسیل
-
راولپنڈی، قانون کے محافظ چور بن گئے، شہری کو لوٹ لیا
راولپنڈی، قانون کے محافظ چور بن گئے، شہری کو لوٹ لیا راولپنڈی(ملت آن لائن)راولپنڈی میں قانون کے محافظ ہی چور بن گئے اور شہری کو لوٹ لیا۔تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف شہری کے گھر میں چوری کا مقدمہ کرلیا ہے۔ راولپنڈی میں قانون کے محافظ […]
-
چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف
چنیوٹ کے دو دیہات میں درجنوں افراد میں ایڈز کا انکشاف چنیوٹ(ملت آن لائن)نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدا یار میں 7 بچوں سمیت 41 افراد میں ایڈز کے موذی مرض کا انکشاف ہوا ہے۔ چنیوٹ کے نواحی علاقے چک 128 بھٹی والا اور کوٹ خدایار میں 41 افراد میں ایڈز کے […]
-
پیپلز پارٹی کا 14 ستمبر کو این اے 120 میں جلسے کا اعلان
پیپلز پارٹی کا 14 ستمبر کو این اے 120 میں جلسے کا اعلان لاہور(ملت آن لائن)پیپلز پارٹی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 کے ضمنی انتخاب سے قبل وہاں جلسے کا اعلان کیا ہے۔ پی پی پی کے رہنما قمر زمان کائرہ […]
-
لاہورہائیکورٹ: کلثوم نواز کے خلاف درخواستیں مسترد
لاہورہائیکورٹ: کلثوم نواز کے خلاف درخواستیں مسترد لاہور(ملت آن لائن)لاہورہائیکورٹ نے این اے 120 سے مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کلثوم نواز کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے […]
-
این اے 120: جاوید ہاشمی کا کلثوم نواز کی حمایت کا اعلان
این اے 120: جاوید ہاشمی کا کلثوم نواز کی حمایت کا اعلان ملتان(ملت آن لائن)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں کلثوم نواز کی حمایت کا اعلان کردیا۔ نوازشریف کی نااہلی کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 120 پر ضمنی انتخاب 17 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے […]