لاہور(اے پی پی)لاہور کی جنوبی چھاؤنی کے علاقے نشاط کالونی میں گاڑی کھڑی کرنے کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، جس میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نشاط کالونی میں دو گروپوں میں گاڑی پارک کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس کے بعد دونوں گروپو ں میں فائرنگ ہوئی جس سے […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:گاڑی کھڑی کرنے پر تنازع، تین افراد زخمی
-
ہڑتال ختم، پنجاب میں پرائیویٹ اسکول آج دوبارہ کھلیں گے
لاہور(اے پی پی) پنجاب بھر میں پرائیوٹ اسکول دو دن ہڑتال کے بعد آج کھل جائیں گے،پرائیویٹ اسکول مالکان نے ایجوکیشن اتھارٹی ایکٹ کے خلاف دوبارہ ہڑتال کے لیے اپنی اپنی تاریخوں کابھی اعلان دیا ہے۔ بھاری فیسیں لے کر معیاری تعلیم دینے کے دعویدار پرائیوٹ اسکولز کے مالکان، جمعرات سے اپنے ادارے دوبارہ کھول […]
-
لاہور:شہریوں کیلئے خوشخبری،بجلی کی قیمتوں میں کمی
لاہور:(آن لائن)لاہور میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، اب نرخ پانچ سال تک نہیں بڑھیں گے، نیپرا نے پہلی مرتبہ کسی بھی کمپنی کے پانچ سالہ ٹیرف کی منظوری دی ہے۔ نیپرا حکام کے مطابق پانچ سالہ ٹیرف کی منظوری نجکاری کےلئے سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی خاطر دی گئی ہے آئندہ […]
-
عوام باشعورہو چکے، آئندہ عوام کسی کو منفی سیاست کا ڈرامہ رچانے نہیں دینگے:رانا ثناء اللہ
فیصل آباد (آن لائن)صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اﷲ خاں نے کہا ہے کہ ا گر عمران خان دھرنا و لانگ مارچ کا ڈرامہ نہ رچاتے تو ترقی کا کافی سفر مکمل ہو چکا ہے۔ افراتفری کی سیاست ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ عوام باشعورہو چکے ہیں آئندہ عوام کسی […]
-
حنا ربانی کا حکومت سے سعودی اتحاد کے معاملے پرپارلیمنٹ اورعوام کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ
لاہور(آئی این پی) سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے حکومت سے سعودی اتحاد کے معاملے پرپارلیمنٹ اورعوام کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا کہ مقاصدمعلوم ہونے کے بعد کسی اتحاد میں شامل ہونے یا نہ ہونے کا فیصلہ کیا جاتا ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں حنا ربانی نے […]
-
لاہور ہائیکورٹ:تحفظ نسواں بل کے خلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل آئینی معاونت کے لیے طلب
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے تحفظ نسواں قانون کے خلاف درخواستوں پر سماعت پر پنجاب حکو مت کو نوٹس جاری کر دیا ‘ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو بھی آئینی معاونت کے لیے طلب کر لیاہے ۔ بدھ کے روز لاہور ہائیکورٹ میں تحفظ نسواں قانون 2016 کیخلاف دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا […]