خبرنامہ پنجاب

بلاول بھٹو کا جنوبی پنجاب میں پارٹی کو متحر ک کر نے کا فیصلہ

  • لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چےئر مین بلاول بھٹو کا جنوبی پنجاب میں پارٹی کو متحر ک کر نے کا فیصلہ جبکہ 26مارچ کو رحیم یار خان میں جلسے عام کا بھی اعلان کرد یا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے ایک بار پھر پنجاب میں پارٹی کو مضبوط اور فعال […]

  • شہباز تاثیر ساڑھے چار سال بعدلاہور میںاپنے گھر پہنچ گئے

    لاہور(اے پی پی)شہباز تاثیر ساڑھے چار سال بعداپنے گھر پہنچ گئے ہیں،جہاں ان کے اہل خانہ بلخصوص والدہ ان سے گلے لگ گئیں،سلمان تاثیر کے گھر کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ شہباز تاثیر خصوصی طیارےکے ذریعے لاہور پہنچے،ایئر پورٹ پر ان کے اہل خانہ نے ان سے ملاقات کی،شہباز تاثیر کی اپنے اہلخانہ سے ملاقات […]

  • پنجاب کے ایک منصوبے میں ایک ارب کی کرپشن کا انکشاف

    اسلام آباد: (اے پی پی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں پنجاب کے ایک منصوبے کے ٹھیکے میں ایک ارب کی کرپشن کا انکشاف ہواہے۔اپوزیشن ممبران نے معاملے کو انکوائری کیلیے ایف آئی اے یانیب کو بھجوانے کا مطالبہ کر دیا، حکومتی ممبران کی جانب سے نیب یاایف آئی اے کوبھیجنے کے مطالبے کی مخالفت کی اورکامیاب ہوگئے،پی […]

  • شہباز تاثیر کی 1652 دنوںبعدبحفاظت گھر واپسی

    لاہور(اے پی پی) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر مرحوم کے بیٹے شہباز تاثیر چار سال 6 ماہ اور 12 دن (1652 دن) بعد بحفاظت گھر واپس لوٹ آئے۔ وہ اپنے والد کے اپنے ہی محافظ ممتاز قادری کے ہاتھوں 4 جنوری 2011 کو اسلام آباد میں قتل کے7 ماہ 22 دن بعد گلبرگ لاہور میں […]

  • لاہور،کرایہ مانگنے پر سب انسپکٹر کا رکشہ ڈرائیور پر بہیمانہ تشدد،ملزم گرفتار

    لاہور (آئی این پی )لاہور میں انسداد دہشتگردی فورس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے کرایہ مانگنے پر رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا۔ مصطفٰی ٹاؤن کے رہائشی رکشہ ڈرائیور نوید نے انسداد دہشتگردی پولیس کے اے ایس آئی نبیل سے سفر مکمل ہونے […]

  • پنجاب:نجی اسکول مالکان کے دوسرے دھڑے کے اسکول آج بھی بند

    لاہور(اے پی پی)پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی ایکٹ کے خلاف نجی اسکول مالکان کے ایک دھڑے آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے غیر معینہ مدت کیلئے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ دوسرے دھڑے کے تحت اسکول آج دوسرے روز بھی بند رہیں گے۔پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی ایکٹ کے خلاف نجی اسکولز مالکان کی تنظیموں کے دو دھڑوں نے دو […]