لاہور(اے پی پی)لاہور میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کردیا۔رائے ونڈ میں پولیس مقابلے کے دوران ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں،ڈاکووں نے دکاندار سے رقم چھیننے کی کوشش کی۔مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کردی جس سے آصف موقع پر دم […]
خبرنامہ پنجاب
لاہور:ڈاکوؤں کی فائرنگسے شہری جاں بحق،رائے ونڈ :مقابلے میں ڈاکو ہلاک
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ:سزائےموت کےقیدی کوپھانسی دیدی گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اے پی پی)ڈسٹرکٹ جیل ٹوبہ ٹیک سنگھ میں سزائے موت کے ایک قیدی کو پھانسی دے دی گئی۔ مجرم طارق محمود نے 1999ء میں رشتے کے تنازع پر ایک شخص کو قتل کردیا تھا ۔اس سے قبل پھانسی کے مجرم طارق محمودکو اس کے عزیز و اقارب سے آخری ملاقات بھی کرائی گئی۔
-
مریم نوازکی صاحبزادی نے لندن سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرلی
لاہور(اے پی پی)مریم نوازکی صاحبزادی نےیونیورسٹی آف لندن سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔ اس حوالے سے مریم نواز نے ٹوئٹ کے ذریعے اطلاع دی ہے۔ مریم نواز کا اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہنا ہے کہ اللہ کی شکرگزار ہوں،خواتین کے عالمی دن پر بیٹی کی کامیابی سے بڑی کیا خوشخبری ہوسکتی ہے۔ […]
-
شہباز تاثیر کو یو ای ٹی لاہور کے تعلیم یافتہ عثمان نے اغوا کیا تھا
لاہور(اے پی پی)شہباز تاثیرکو مبینہ طور پر لاہور یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلیم یافتہ عثمان بسریٰ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ اغوا کیا تھا،فوری بعد انہیں ویلنشیا ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور منتقل کردیا گیا تھا۔ شہباز تاثیرکو مبینہ طور پر لاہور یونی ورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے تعلیم یافتہ اور دہشت گرد […]
-
ٹریفک پولیس کے ستائے ڈرائیور نے رکشہ جلا دیا
لاہور:(اے پی پی) ریواز گارڈن میں رکشہ ڈرائیور نواز نے رکشے کے روز روز ہونے والے چالانوں سے تنگ آ کر احتجاجاً اپنے رکشے کو آگ لگا دی۔ رکشہ ڈرائیور کا کہنا تھا کہ لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی اور ٹریفک وارڈن رکشہ ڈرائیوروں کے ساتھ ناانصافی کرتے ہیں اور ان کے ناجائز چالان کرتے ہیں جس […]
-
نواز شریف حکومت کرپشن کی تحقیقات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے:شیخ رشید
اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف حکومت کرپشن کی تحقیقات پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور وزراء کے بیانات سے لگتا ہے کہ یہ حکومت نہیں بلکہ کریانہ کی دکان ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے […]