لاہور(اے پی پی)پنجاب کےگورنرمحمد رفیق رجوانہ کاکہناہے کہ ایم کیو ایم کامستقبل کیا ہو سکتا ہے یہ تو کوئی نجومی ہی بتا سکتا ہے،نیب والوں کو صرف اپنا کام کرنا چاہئے،ہر ادارہ اپنا اپنا کام کرے تو ہی بہتر ہو گا۔ لاہورمیں گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ نے میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی کے […]
خبرنامہ پنجاب
ایم کیو ایم کا مستقبل نجومی ہی بتا سکتا ہے، گورنر پنجاب
-
مستعفی ہونے کے جتنے مرضی چیلنج دیں، تحقیقاتی اداروں کو روکیں گے تو کیا ثابت ہو گا: خورشید شاہ
لاہور:(اے پی پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ احتساب کی بنیاد نوازشریف نے رکھی‘ احتساب الرحمن اس کے چیئرمین تھے۔ جمہوریت کو احتساب سے خطرہ نہیں جمہوریت ہی احتساب کا بہتر طریقہ ہے مگر یہ بلاتفریق ہونا چاہئے۔ پنجاب میں نیب کی کارروائیوں […]
-
وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے خصوصی بچوں کیلئے ٹیچرز ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے خصوصی بچوں کے لئے ٹیچر ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا ، محمد شہباز شریف کہتے ہیں کہ طلبہ ان شعبوں میں تعلیم کو ترجیح دیں جس سے صنعتیں چلیں ، زراعت اور معیشت کو فروغ ملے ۔ پی اے ایف بیس لاہور میں ٹیچر […]
-
لاہور،جوہر ٹاؤن میں پولیس کے مبینہ تشدد سے گیسٹ ہاؤس کا ویٹر جاں بحق
لاہور (آئی این پی ) لاہورکے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس کے مبینہ تشدد سے مقامی گیسٹ ہاؤس کا 40 سالہ ویٹر ملک سعید جاں بحق ہوگیا۔ لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں پولیس کے مبینہ تشدد سے گیسٹ ہاؤس کا ویٹر جاں بحق ہو گیا۔ ملک سعید کی عمر چالیس سال ہے اور 2 […]
-
لاہور سے پنڈی جانے والی ٹرین کا انجن خراب، اسٹیشن پر رک گئی
لاہور(آئی این پی )لاہور سے راولپنڈی جانیوالی ریل کار کا انجن خراب ہوگیا۔7بجے چلنے والے ٹرین شاہدرہ اسٹیشن پہنچ کر رْک گئی جس وجہ سے مسافر پریشان ہوگئے۔ ریلوے حکام کے مطابق شاہدرہ اسٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین کے لئے متبادل انجن بھجوا دیا گیا ہے ۔
-
تعلیم پر سیاست نہیں ہونے دیںگے، رانا مشہود
فیصل آباد(اے پی پی)پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ چند مہنگے اسکولوں نے مسئلہ بنایا ہے اگر ان اسکولوں کا پانچ سالہ آڈٹ کرایا جائے تو ان کی فیسوں میں2گنا سے بھی زیادہ اضافہ سامنے آئےگا۔تعلیم کے نام پر سیاست نہیں ہونے دیں گے۔ فیصل آباد کےگورنمنٹ اسلامیہ گرلز کالج میں […]