لاہور(اے پی پی)پنجاب حکومت کےترجمان سید زعیم حسین قادری کا کہناہےکہ پنجاب حکومت پر الزامات وہ لوگ لگا رہے ہیں جن کا ماضی کرپشن اور بد عنوانی سے داغدار ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما بے سرو پا الزامات لگا کر عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے۔لاہور سے جاری بیان میں زعیم حسین قادری نےقومی اسمبلی میں قائدحزبِ […]
خبرنامہ پنجاب
پیپلز پارٹی کی کرپشن کی داستانیں زبان زد عام ہیں، ترجمان پنجاب حکومت
-
نیب پنجاب کی شیخوپورہ میں تحقیقات شروع
شیخوپورہ:(اے پی پی)نیب پنجاب نے ضلع شیخوپورہ میں قومی اسمبلی کے ایک اورصوبائی اسمبلی کے دو حلقوں میں ترقیاتی کاموں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر نیب پنجاب احمد طاہر رضا کی طرف سے جاری مراسلے کے مطابق نیب کی ٹیم این اے 134، پی پی 166 اورپی پی 169کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا […]
-
پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی بل،نجی اسکولوں کی تنظیمیں2حصوں میں تقسیم
لاہور(اے پی پی)پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی بل پر نجی اسکولوں کی تنظیمیں2حصوں میں تقسیم ہوگئیں۔ایسوسی ایشن اسکول کھولنے پر راضی ہے مگر فیڈریشن ہڑتال کے مؤقف پر قائم ہے۔ اس حوالے سے وزیرتعلیم پنجاب رانامشہود کا کہنا ہے کہ حکومت کسی صورت اسکول بندکرنا نہیں چاہتی،اسکول مالکان کی تجاویز کے بعد قانون میں ترمیم کی جائے […]
-
فیصل آبادگھر میں آگ لگنے سے،خاتون اور3 بچےجاں بحق
فیصل آباد(اے پی پی).فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاؤن میں واقع ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں جھلس کر خاتون اور3 بچےجاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق 4افراد میں ایک خاتون، دو بچے اور ایک بچی شامل ہے جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع […]
-
ن لیگی حکومت خود کو بچانے کیلئے نیب پر ادارہ بنانا چاہتی ہے، شجاعت
لاہور(آئی این پی)مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ن لیگی حکومت خود کو بچانے کیلئے نیب کے اوپر غیرآئینی طریقے سے ایک اور ادارہ بنانے کی کوشش کر رہی ہے،اس کی بھرپور مخالفت کریں گے ۔ لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں چوہدری […]
-
ایجوکیشن بل مسترد ، 8 اور 9 مارچ کو سکول بند
لاہور:(آئی این پی) پنجاب کے نجی تعلیمی اداروں نے ایجوکیشن بل مسترد کر دیا ہے ، 8 اور 9 مارچ کو 90 ہزار سکول بند رکھنے کا اعلان ہو گیا ہے ۔ صوبائی حکومت نے آج شام پانچ بجے عہدیداروں کو مذاکرات کے لئے بلالیا ہے تاہم نجی سکولوں نے دو ٹوک جواب دیا ہے […]