لاہور(آئی این پی)اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ تحفظ خواتین بل پر پنجاب حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل سے کسی طرح کی مشاورت نہیں کی ،بل کا اسلامی تعلیمات اور اقدار سے کوئی تعلق نہیں اور یہ مغربی ممالک کے قانون کا چربہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
خبرنامہ پنجاب
تحفظ خواتین بل پر پنجاب حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل سے کسی طرح کی مشاورت نہیں کی:مولانا شیرانی
-
حقوق نسواں بل کی منظوری خوش آئند ہے، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی
لاہور-(اے پی پی ) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے کہا کہ معاشرے میں خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کے خاتمے کیلئے پنجاب پروٹیکشن آف وومن اگینسٹ وائیلنس بل 2015ء کی منظوری خوش آئند ہے۔ وومن پروٹیکشن بل کے ذریعے پہلی مرتبہ تشدد کا شکار خواتین کو تیزترین […]
-
حویلی لکھا :ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق
حویلی لکھا :(اے پی پی)حویلی لکھا میں دوران ڈکیتی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے باپ بیٹی جاں بحق جبکہ بیٹا زخمی ہوگیا ۔ گاؤں باوا طاہر میں چار ڈاکو محمد امین کے گھر دیوار پھلانگ کر داخل ہوگئے اور اسلحہ کے زور پر گھر کو یرغما ل بنا لیا ، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے […]
-
لاہور:علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا
لاہور(اے پی پی)لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا ، تاہم پائلٹ نے پرواز کو حفاظت سے اتار لیا ۔ جدہ سے لاہور آنے والی پرواز سے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پرندہ ٹکرا گیا ۔ پرندہ ٹکرانے سے جہاز کے ایک انجن کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ حادثے […]
-
لاہور میں ڈاکو کیش وین سے ایک کروڑ روپے لے کر فرار
لاہور: (اے پی پی) تھانہ مستی گیٹ کے علاقے میں ڈاکو کیش وین سے ایک کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 گارڈ زخمی ہوگئے۔لاہور کے علاقے تھانہ مستی گیٹ میں 2 موٹرسائیکل سواروں نے اسلحہ کے زور پر بینک کیش وین سے ایک کروڑ روپے لے کر فرار […]
-
مہنگی ادویات کی فروخت پر فیصلہ محفوظ
لاہور:(اے پی پی)لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی میں ادویات مہنگے داموں فروخت کرنے کی تحقیقات شفافیت اور غیر جانبداری نہ کرنے کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کے قابل سماعت ہونے کے بارے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرمحمود الرشید کی […]