لاہور (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبہ چین کا پاکستان کیلئے عظیم تحفہ ہے‘ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ پیر کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے سے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے […]
خبرنامہ پنجاب
مٹھی بھر عناصر عوام کی خوشحالی اور ترقی میں جان بوجھ کر رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، شہباز شریف
-
فیسوں میں عدم اضافہ،پرائیویٹ اسکولز کاایک بار پھراحتجاج
لاہور:(اے پی پی)فیسوں میں اضافے کی اجازت نہ ملنے پر پرائیویٹ اسکولز ایک بار پھر احتجاج پر اتر آئے۔ پرائیویٹ اسکولز پنجاب ایجوکیشن اتھارٹی نے بل کو رکوانے کیلئے کل اور بدھ کو اسکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ مطالبات نہ مانے گئے تو ہڑتال غیر معینہ مدت تک کی جائے گی۔ پاکستان ایجوکیشن […]
-
لاہور ہائی کورٹ ،ایم کیو ایم کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن منسوخی کی درخواست خارج
لاہور(آئی این پی ) لاہور ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کی بطور سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن منسوخ کرنے کی درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ میں ایم کیو ایم کی الیکشن کمیشن میں رجسٹریشن منسوخی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ مصطفی کمال اور انیس […]
-
لاہور:متوقع میئر خواجہ حسان کے اختیارات کیخلاف درخواست کی سماعت
لاہور(اے پی پی)لاہور ہائی کورٹ نے متوقع میئر لاہور خواجہ احمد حسان کے سرکاری اجلاسوں کی صدارت کرنے کے کیس میں صوبائی حکومت اور متعلقہ اداروں کو نوٹس جاری کر دئیے ۔ درخواست گزار منیر احمد نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ احمد حسان ایک یونین کونسل کے چیئرمین ہیں اور سرکاری اجلاسوں صدارت […]
-
کراچی کی جیل سے رہاہونے والے 87 بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے
کراچی(اے پی پی)کراچی کی جیل سے رہائی پانے والے 87 بھارتی ماہی گیر لاہور پہنچ گئے ہیں۔رہا ئی پانے والے بھارتی ماہی گیروں کوکراچی سے بزنس ٹرین کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا ۔ قید سے رہائی اور وطن واپس جانے پربھارتی راہگیر انتہائی خوش تھے ،انہیں لاہور ریلوے اسٹیشن سے بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر […]
-
رحیم یار خان:ڈالس نہر کے پل کا تعمیراتی کام مکمل نہیں ہوسکا
رحیم یار خان(اے پی پی)رحیم یارخان کے علاقے رکن پور میں ڈالس نہر کے پل کا کام تعمیراتی کام 2ماہ گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہو سکا علاقہ مکین کرائے کی کشتیوں پر سفر کرنے پر مجبورہیں۔ ذرائع کے مطابق رحیم یارخان کے علاقے رکن پور اور سردار گڑھ کو ملانے والا ڈالس نہر کے […]